شوگر کی حقیقت اور غذاؤں کی کیمیائی تبدیلیاں | حکیم محمد صدیق شاہین
سچی بات تو یہ ہے کہ ابھی تک فرنگی طب میں شوگر کی ماہیت و حقیقت کو سمجھا ہی نہیں گیا اور نہ اسے یہ علم ہو سکا ہے کہ غذاؤں کا کون سا گروپ کس مقام پر کسی طرح کی کیمیاوی تبدیلیوں سے گزرتا ہے۔
#ibnetabeeb#hakeem
اشرف المخلوقات کی اصل غذا
انسان چونکہ اشرف المخلوقات ہے اس کی خوراک حیوانی غذا ہے جس کی ابتداء دودھ سے ہوتی ہے اور کسی نہ کسی شکل میں انسان کی موت تک اس کی خوراک حیوانی غذا رہتی ہے۔ اس میں اس کے لیے زندگی و صحت اور طاقت ہے۔ #ibnetabeeb#health#hakeemdanishzia