کائنات کا ذلیل سے ذلیل ترین اور بد تر سے بد ترین ہے وہ انسان جو حق کو سمجھتا بھی ہو اور حق کو جانتا بھی ہو لیکن پھر بھی وہ حق والوں کا شیر نھیں بنتا ہے بلکہ بد عقیدے اور اھل باطل کا کتا بنا بیٹھا ھے
ترجمہ:ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین افراد سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے سے یہاں تک کہ وہ جاگے، نابالغ سے یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائے، اور پاگل اور دیوانے سے یہاں تک کہ وہ عقل و ہوش میں آ جائے.“