@ImranARaja1 باجوہ نے ٹھیک سوچا تھا کہ ایک ایسا انسان جو نہ خود ملک کو لوٹ رہا ہے اور نہ ہی دوسروں کو لوٹ مار کرنے دے رہا ہے ایسا بندہ ملک کے لیے خطرناک ہوگا اسی لیے اپنے جیسے چوروں کو ملک پر مسلط کیا کہ کل ریٹائر ہو جاؤں تو میرے لوٹ مار پر اعتراض کسی کو نہیں ہوگا
فواد چودھری کو پولیس کی جانب سے اغواء کرنے کے بعد بھاگنے کی کوشش ۔ عدالت کے حکم کے باوجود پولیس فواد چودھری کو پیشِ نہیں کررہی۔ فرخ حبیب کی پولیس کو روکنے کی کوشش ۔
#ReleaseFawadCh
چونکہ مجھے سوشل میڈیا پر انصافین ایکٹو کرنے کی ذمہ داریاں ملی ہیں اس لیے گائے بگاہے آپ کو یاد کروانا پڑتا ہے۔
چھوٹے اکاؤنٹ کے لیے بیسٹ پروموشن لسٹ
یہ ٹویٹ ریٹوئیٹ کریں اور ریٹویت کرنے والے ایک دوسرے فالو کریں اور فالو بیک دیں اس طرح فالوز بڑھتے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور