ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔
پٹواریوں کے لیے پھندا تیار گردن سے سریا نکال کر گ میں دینے کی تیاریاں مکمل
جنرل رانی بھی ہو جائے تیار مریدکے میں شہداء کی لاشوں کو غائب کرنے سمیت #نانگاپربت کی فضاؤں کو آلودہ کرنے کا حساب بھی لیا جائے گا۔
#ارشدشریف#سانحہ_مریدکے
لبیک پرموشن ٹیم کرنے جا رہی ہے سپیس
جسکا موضوع ہو گا
تلواروں والے صوفی کا پیغام
مہمان خصوصی:
مفتی قاسم فخری صاحب سابقہ ایم پی اے سندھ اسمبلی
21 نومبر 2026
پاکستانی وقت رات 10:30
سب احباب ممکن ہو تو شرکت ضرور کرے
#سانحہ_مریدکے#وہ_تلواروں_والا_صوفی_بابارضوی_بابارضوی
یہ ویڈیو دیکھ کر وہ سبق ملے گا جو کوئی بھی مذہبی دکاندار، چندہ خور مولوی، جاہل پیڑ نہیں سکھائے گا کہ مظلوم کو کبھی بھی اس کے حال پر نہیں چھوڑا جاتا بلکہ اس کی مدد کی جاتی ہے یہ بات اس کتے کہ بچے کو پتہ نہیں کس نے بتائی جو مفت کہ اعظم کو پتہ نہیں چل سکی🤔🤔
ظالم گورنر کہ سامنے بزرگ نے اپنی ٹانگیں بھی نہ سمیٹی اور جوابا کہا جو ٹانگیں پھیلانا جانتے ہوں وہ ہاتھ آگے کرنا نہیں جانتے اپنے نذرانے اپنے پاس رکھو جب تک ہاتھ پیچھے رہیں گے نا تب تک ظالم کے سامنے ٹانگیں آگے کر کے بیٹھیں گے اگر ہاتھ مانگنے والا ہو گیا پھر کوئی وقعت نہیں رہےگی
#کشمیر
شرم آنی چاہیے ایسی سوچ پر جو اپنی ہی ماؤں اور بہنوں کو غدار قرار دیتی ہے۔ نفرت کے بیج بونا بند کرو، یہ آگ تمہارے نعروں تک محدود نہیں رہے گی۔ یاد رکھو! جب ماؤں کے دلوں میں نفرت اور بیٹیوں کے ذہنوں میں انتقام کے سوال پروان چڑھنے لگیں تو اسکے نتائج نسلوں تک بھگتنا پڑتے ہیں
انکو ان کے حال پر کب تک چھوڑنا ہے مفت کہ اعظم صاحب؟��
یاالله عزوجل ہماری جتنی استطاعت تھی ہمارے پاس جتنے اختیارات تھے ہم نے وہ سب بروئے کار لاتے ہوئے غزہ کے مظلوموں کی مدد کی ہر ممکن کوشش کی، یاالله عزوجل جو طاقتیں ہوتے ہوئے بھی اس ظلم کو نہ روک سکے انھیں بھی اس ظلم کا مزا چکھا۔
جب نام نہاد مذہبی کبڑوں اور چندہ خور اداکاروں نے ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیا تھا تب ایک دنیا دار بندہ اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر مریدکے میں یزید کے تنخوادار سپاہیوں کا اپنی استطاعت کے مطابق مقابلہ کرتا رہا جب سب مزے کی نیند سو رہے تھے تب یہ حبیب ابن مظاہر کا کردار ادا کر رہا تھا 🥲
ساکب موچی اور جو دوسرے مذہبی اداکار روکھڑی کے ساتھ سٹیج پر براجمان رہے ��ن بے غیرتوں کو غیرت دکھانی چاہیے تھی
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
محفل انتطامیہ نے اہل تشیع کو مدعو کیا تھا
پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب محفل چھوڑ کر چلے گئے
مظفرگڑھ
تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کُہَن ہُوا
عشق تمام مصطفیٰؐ، عقل تمام بُولَہب
گاہ بحیلہ می برد، گاہ بزور می کشد
عشق کی ابتدا عجب، عشق کی انتہا عجب
عالمِ سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے ف��اق
وصل میں مرگِ آرزو، ہجر میں لذّتِ طلب
#اقبال
جو لوگ کہتے ہیں کہ علامہ اقبال کا تصور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں اور وہ اپنے جھوٹ کو سہارا دینے کے لئے جسٹس جاوید اقبال کا حوالہ بھی پیش کر دیتے ہیں وہ اس معاملے پر علامہ اقبال کے پوتے اور جاوید اقبال کے برخوردار ولید اقبال کا نکتہ نظر سن لیں ولید اقبال کہتے ہیں کہ علامہ اقبال تصور پاکستان کے بانی تھے اور اس لئے ان کو متنازعہ بنانے کی ہر کوشش کا خیر مقدم بھارت میں ہوتا ہے
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوک
اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم
دل کی آزادی شہنشاہی شکم سامان موت
فیصلہ تیرا ترے ہاتھوں میں ہے دل یا شکم
اے مسلماں اپنے دل سے پوچھ ملا سے نہ پوچھ
ہو گیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم
#اقبال
وقت گذرنے کے ساتھ دنیا کے لیے علامہ اقبال اہم ہوتے جا رہے ہیں آج یوم اقبال پر پاکستان میں جرمنی ، کینیڈا، روس ، ترکیے، ایران اور سعودی عرب کے سفارتخانوں نے خصوصی بیانات جاری کئے جن میں فکر اقبال کو پاکستان کے ساتھ دوستی کا مضبوط رشتہ قرار دیا گیا @GermanyinPAK@TC_IslamabadBE@RusEmbPakistan@KSAembassyPK@IranAmbPak@CanHCPakistan
خلافت عباسیہ کہ ساتھ ابن العلقمی سے شروع ہونے والی غداری سلجوقی سلطنت میں بن صباح سے ہوتے ہوئے ہندوستان میر جعفر و صادق کی صورت میں پہنچی عراق میں باقر حکیم شام میں بشار الاسد ، پاکستان میں موچن نقلی اور عاصم خنزیر یہ سب کس طبقہ فکر سے ہیں رافضی کٹھمل؟
@RoymukhtarRoy
واہ رے حاکم تیری منافقت ایک طرف رضوی ٹوپی پر پابندی جو نظر میں اجائے وہ جیل کی ہوا کھائے، دوسری طرف ان چاپلوس لوسی مذہبی پنڈتوں سے اپنے سابقہ اٹھائی گیر کہ خلاف پریس کانفرنس کروائی جا رہی ہے، عصر حاضر کے یزیدو اور کتنا گرو گے عوام آپ کی اصلیّت پہچان چکی ہے
کل ایک شوریدہ خواب گاہِ نبی پہ رو رو کے کہہ رہا تھا
کہ مصر و ہندوستاں کے مسلم بِنائے ملت مٹا رہے ہیں
غضب ہیں یہ مرشدانِ خودبیں ، خدا تری قوم کو بچائے
بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزت بنا رہے ہیں
اقبال کہتا ہے یہی لوگ تو آج ملت اسلام��ہ کے زوال کا سبب بنے ہوئے ہیں ۔