نبی کریمﷺ نے فرمایا اگر کسی سے کوئی بات پوچھی جائے اور وہ علم رکھتا ہو اور حق بات چھپائے تو اس کا ٹھکانہ جہنم ہے
جب ناموس رسالت کا کوئی مسئلہ ہو جائے تو ہم فتویٰ ترتیب دے کر بہت سے دینی مراکز میں بھیجتے ہیں جب ہم فتویٰ طلب کرتے ہیں تو جواب آتا ہے ہمارے ادارے کی یہ پالیسی نہیں ہے
سٹیج کے ایک کونے میں پیڑ سابق درمیان میں پیر نصیر کا بیٹا اور ایک کونے میں روکھڑی جس کے خلاف پچھلے عرصہ دراز سے نوجوانان اہلسنت کادیان کا چمچہ ہونے کی وجہ احتجاج کر رہے ہیں اس کے بائکاٹ کے ویڈیو چل رہی ہیں مگر ہمارے مذہبی پنڈتوں کو کیا فرق پڑتا ہے بےغیرتی کے جام پی کر مست ہیں
کیا تم نے کبھی کفر کے سامنے بھی ایسی جرأت دکھائی؟ وہاں تمہاری زبانیں گنگ اور قدم مصلحتوں کے اسیر کیوں ہو جاتے ہیں؟ اور یہاں اپنے ہی پُرامن، نہتے مسلمان بھائیوں پر ظلم کرتے ہوئے تمہیں کوئی خوفِ خدا محسوس نہیں ہوتا؟*
کشمیر سے ہمارا رشتہ کیا؟ لا إِلٰه إِلَا اللّٰه
#kashmirBleeding