امریکہ کانفرس سے خطاب کے دوران حامد میر نے کہا پاکستان میں سب ترامیم ایک شخص کے لیے کی جا رہی ہیں اسے غدار، کرپٹ ثابت کرنے کے لیے سب کیا گیا لیکن لیکن خلق خدا پھر بھی اس کیساتھ کھڑی ہے
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں پاکستان میں سب کچھ برا ہو رہا ہے (یہاں سے باریک واردات کا آغاز ہوتا ہے)
دیر جلسے میں "کچھ" اعلان نہ کرنے کے بعد
جلسے سے واپسی پر وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے گاڑی روک کر سڑک کنارے ویڈیو بیان ریکارڈ کرایا اور وعدہ کیا کہ سپورٹس کمپلکس ،ملٹی سٹوی ہسپتال سمیت سپاس نامہ کے تمام مطالبات منظور کرلئے گئے ہیں
قومی اسمبلی میں جو جماعتیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں اور نعرے بازی کر رہی تھیں وہ جماعتیں خیبر پختونخوا اسمبلی کے ایوان میں ہونے والے امن جرگے میں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر امن کا راستہ تلاش کر رہی تھیں پاکستان کے انتہائی کشیدہ ماحول میں یہ بڑی مثبت پیش رفت ہے
یہ ترمیم کہتی ہے کہ فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کا نام وزیراعظم دینگے اور اس کو صدر منظور کریں گے۔ وہی صدر جس کے خلاف مقدمات کی بھرمار پوری قوم جانتی ہے۔ اس صدر کو بھی تاحیات ہر قسم کے جرم سے استثنی دیا جارہا، فیلڈ مارشل، ائر چیف ، نیول چیف کو بھی عمر بھر کے لیے ہر قسم کے جرم سے استثنیٰ دیا جارہا ہے۔
ہماری روشن اسلامی روایات میں ایک بڑی مثال عمر فاروق کی ہے کہ کوئی شخصیت ایسی نہیں ہوسکتی جو عدالت کے سامنے جوابدہ نہ ہو۔ سلمان اکرم راجہ
خیبر پختونخوا امن جرگے میں شرکت کے لئے آنے والے مہمانوں کے استقبال کا منفرد انداز جس میں پولیس کا دستہ پاکستان پاکستان جیوے پاکستان کی دھن پر مہمان کو سلامی پیش کرتا ہے یہ سلامی مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، جماعت اسلامی اور جے یو آئی سمیت تمام جماعتوں کے قائدین کو پیش کی گئی
And just like that, we’re proud to announce that we’ve hit the 1 Million views of our GIFs on Instagram 🎉
Not later than one week ago, we were celebrating the 500k view, now it’s time to vibe together and cheer for another round of fun, powered by our incredible art team and @GIPHY 😎
A genocide is taking place in front of the whole world’s cameras, yet no one even flinches. This proves that neither the United Nations nor the United States is responsible for your protection — only your own strength protects you. Therefore, weak countries should build atomic bombs and secure themselves.
Drop your USDT BEP20 address in comment section and don’t ask me WHY
I will Select some random address.
💚Must be repost & following
@pushpendrakum ,
@PushpendraTech & @smartviewai
Drop your USDT BEP20 address in comment section and don’t ask me WHY
I will Select some random address.
💚Must be repost & following
@pushpendrakum ,
@PushpendraTech & @smartviewai
اِس طرح کے اعلانات کر کے عوام میں مزید اپنا مذاق بنواتے ہیں اور مزید نفرت اکساتے ہیں۔ پچھلے دو سالوں میں اس عوام کے ساتھ ظلم و جبر اور فسطائیت کا جو ننگا راج چلایا گیا، عام شہریوں کو ملٹری کسٹڈی میں رکھ کر سزائیں دی گئیں۔ اب چند ایک کی سزا پوری ہونے اور رہائی ہونے پر عام معافی دی گئی جیسا بیہودہ مذاق کر کے لوگوں سے مزید القابات سننے ہیں۔!
شرم نہیں آتی انکو بلکل بھی۔۔