چین مستقبل کی جنگوں کا تصور پیش کر رہا ہے۔
مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ ایک نئی تصوراتی ویڈیو میں "ایشیائی نیٹو" (Asian NATO) کے ساتھ ایک فرضی تصادم کی عکاسی کی گئی ہے،
جس میں مصنوعی ذہانت کے حامل بائیونک ڈرونز کے بڑے غول میدانِ جنگ پر چھائے ہوئے ہیں۔ یہ ویڈیو مستقبل کی بڑے پیمانے پر لڑی جانے والی خودکار (autonomous) جنگ کے بارے میں چین کے وژن کو اجاگر کرتی ہے۔
راجہ جی جیسے 8 فروری پولنگ کے بعد پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ 99 فیصد تک پہنچا تھا، بالکل ویسے ہی آزاد کشمیر میں بھی 90% ہو گیا ہو گا۔ اس میں رونے والی کون سی بات ہے
آپ کے پاس آزاد کشمیر کی عوام کو بتانے کے لئے کوئی روڈ میپ نہیں تھا اور آپ کی باتیں عوام کو سمجھ نہیں آئیں اور شاید آپ کو بھی سمجھ نہیں آیا کہ آزاد جموں کشمیر کہ عوام کے مسائل کیا ھیں۔وزیر آعلی پنجاب مریم نواز
پٹرول میں اکٹھے ایک روپے فی لیٹر کمی ، یہ بہت زیادہ کمی ہے ، کچھ کم کریں !ڈاکٹر سید آصف سعید کرمانی
@KirmaniAsif
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
شفیع جان، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نورا کُشتی صرف عوام کو دکھانے کے لیے ہے۔ حکومت عمران خان کے بطور قیدی حقوق بحال کرے، اب ہمارے پاس سڑک کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، پانچ اگست کو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، سڑک سے راستہ مفاہمت کی طرف جائے گا، مولانا سے گرینڈ الائنس پر بات چیت سنجیدگی سے جاری ہے۔
@ShafiJanPTI
#FaislaAapKa TEAM Hum News
آزادکشمیرالیکشن میں دھاندلی پرہوائی باتیں نہیں کررہا۔ن لیگ نےگلگت بلتستان میں بھی ڈاکاڈالنےمیں کوئی کسرنہیں چھوڑی تھی۔اپنی حکومت بچانےاوربجٹ پاس کرانےکےلیےاُس وقت وزیراعظم نےہمارامینڈیٹ تسلیم کیا۔عام حالات ہوتےتوہم کب کےحکومت سےالگ ہوگئےہوتے۔بلاول بھٹو
green buses and big promises just as elections approach?
Public transport is important, but people deserve lasting governance, not last-minute projects that look more like campaign tactics than long-term planning.
عالیہ حمزہ نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کی تصدیق کر دی
اب جو لوگ مجھے دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے تھے اور میرے خلاف یہ پروپیگنڈا کر رہے تھے کہ ایسا کوئی واقعہ پیش ہی نہیں آیا وہ اب کیا کہیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے وہ بعض سینئر رہنما جو مجھ پر دباؤ ڈال رہے تھے کہ میں اپنی خبر واپس لے لوں اور کہہ رہے تھے کہ اس خبر سے ہمیں مشکلات کا سامنا ہوگا ۔۔ اب وہ کیا کہیں گے
الحمدللہ آج عالیہ حمزہ نے خود اس امر کی تصدیق کر دی ہے کہ ان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا
اس کمینے کا نام شفقت عباس ہے
اور یہ لعنتی اپنے آپ کو سجدے کرواتا ہے
اور یہ اپنے آپ کو عزت دار اور بااثر کہلواتا ہے
اللہ پاک کی رضا کیلئے اس معاملے میں کوئی ساتھ دے یا نہ دے میں اس کا اس وقت تک پیچھا کروں گا جب تک یہ اس کام سے توبہ نہیں کر لیتا
ماشاللہ۔ ایشیا کو لال کرنا تھا۔ مطلب مغربی سامراج کے خلاف کمیونیزم اور روسی ماڈل کو اجاگر کرنا تھا۔ لیکن capitalism کے خرچے پر capitalism کے اہم دارلحکومت برطانیہ میں جا بسے ہیں- مبلب جن ملکوں کے ناز ان کے خلاف بغاوت تھی۔ جس نظام کے خلاف بغاوت تھی۔ اسی اوتار کے لونڈے سے دوا لے رہی ہیں۔
ایک لفظ یا سمین راشد۔بشری بی بی عالیہ حمزہ صنم جاوید خدیجہ شاہ -PTi اسیروں کے لئے نہیں
یہی انکی دل کی اصل حقیقت ہے۔ یہ بھی جرنیلی پراجیکٹ تھا۔ مرضی سے لانچ کیا گیا۔ اور جرنیلی مرضی پر ہی بات کریں گے۔
اب آپ کہیں گے ماہ رنگ بلوچ اور mna علی وزیر کا نام تو لیا ہے۔ جرنیلیوں کی کئی فالٹ لائینز ہیں۔ اسی طرح مغرب نواز لبرلز اور جرنیلوں کا کچھ باتوں پر اشتراک ہے۔ جو موضوع مغرب کو پسند ہیں ان موضوعات پر پاکستان میں بھی بات کرنے کی کسی حد تک آذادی ہے۔ جیسے کہ مغرب بلوچستان کے معاملے میں دلچسپی لیتا ہے۔ اس لیا آپ دیکھیں گے ایمبیسیڈرز جرنلسٹ NGO سیکٹر۔ ماہ رنگ کا نام TV پر لے سکتے ہیں- وہ نام عمران خان کی طرح بین نہیں ہے۔
مطلب اس بچی کے پاس ارشد شریف کی شہادت کے دن۔ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دن - ہائیکورٹ غیر قانونی سے گرفتاری کے دن - بشری بی بی کے عدت کیس کے دوران - ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتاری۔ عالیہ حمزہ کو گھسیٹنے مطلب ہر دن فون بھی موجود تھا اور آواز بھی۔ اور بے باک باغیانہ زبان بھی۔ لیکن یہ بچی خاموش رہی۔
بہت اچھی سمجھدار جرنیلی بچی ہے۔ بڑی ہو کر یہ بھی کسی بڑی NGO کی مالک بنے گی۔
پی ٹی آئی والوں کی کشمیر کی صورتحال سے متعلق ٹوئٹس دیکھیں۔
ان سے کبھی خیر نہیں دیکھی۔
چاہے پاک بھارت جنگ ہو۔ یا ریاست کا کوئی حساس معاملہ یہ جلتی کر تیل ہی چھڑکتے ہیں۔
یہ درست ہے کہ کشمیر میں صورتحال کشیدہ ہے۔
لیکن یہ معاملہ سادہ نہیں۔ بلکہ بہت گمبھیر ہے ۔ اصول یہ ہے کہ جتھا بناکر اپنے مطالبات منوانے پر اصرار کرنا اور ریاست سے ٹکرا کر اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا اور لاشیں گرنے کی حد تک لے جانا بھی بےاعتدالی ہے۔ اور زیادتی ہے۔
ریاست کو بھی زیادہ تدبر اور بردباری اور وسیع القلبی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔ اور غدار کارڈ کھیلنے سے گریز کرنا چاہئے۔
ججز کی تعیناتی میں پاناما کیس والے ن لیگ کے وکیلوں کو نوازا گیا، رانا ثناء اللہ کے وکیلوں کو نوازا گیا، عمران خان کے خلاف متنازع فیصلے دینے والے پراسیکیوٹرز اور ججز کو نوازا گیا، اور سندھ میں پیپلز پارٹی سے قربت رکھنے والے لوگوں کو جج بنایا گیا۔ شفافیت تو بہت پیچھے رہ گئی ہے، Long-term investment جیسے الفاظ شاید مناسب نہ ہوں، لیکن ججز کے معاملے میں جو کچھ ہوا، اسے بیان کرنے کے لیے اس کے علاوہ میرے پاس کوئی موزوں لفظ نہیں! ثاقب بشیر۔
سینیٹر مشتاق جو کشمیر سے واپس اسلام آباد آہ رہے تھے انہیں اسلام آباد کے راستے میں ٹریفک میں الجھا کر اغوا کر لیا گیا ہے
آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ اس سے قبل سینیٹر مشتاق فلسطین کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی حراست میں بھی رہ چکے ہیں اور اب پاکستان میں انہیں اس وقت
اغوا کر لیا گیا ہے
اگر ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں تو یہ صورت حال نہایت تشویش ناک اور قابل مذمت ہے
ریاست سے پہلے پیپلز پارٹی نے فیصلہ کرنا ہے کہ ن لیگ کے فارم 47 مینڈیٹ سے حاصل شدہ صدارت، گورنرشپس، چیئرمین سینیٹ اور دیگر آئینی عہدے اہم ہیں یا قومی مفاد کو تحفظ دینا ہے۔۔۔ پیپلز پارٹی پہلے ن لیگ سے حاصل کردہ مفادات چھوڑے اور پھر ایسے بھاشن دے
کل 1روپیہ سستا آج 1 روپیہ اور 63 پیسے مہنگا کیا ہے، مجھے لگتا ہے حکومت نے یہ فیصلہ جان بوجھ کر کیا ہے تاکہ لوگ عوام لعنتیں بھیجیں،غم غصے کا اظہار کریں اور اس وقت جو کشمیر میں آگ لگی ہے سے توجہ ہٹائی جا سکے۔
شاہنواز اور ممتاز بھٹو کے نام لے کر الذوالفقار کی دہشتگردیاں یاد دلانے کی کوشش؟
پھر دس اور گیارہ بجے کے ٹی وی شو میں آکر Damage control کرنے کئ کوشش؟ بلاول صاحب کو ہار برداشت نہیں۔ اور یہ بھی ہارنے کئ صورت میں “خطرناک “ ثابت ہوسکتے ہیں۔
Point to be pondered