عمران خان صاحب کی سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے!
نیب توشہ خانہ کیس ،القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت اور توشہ خانہ کی Conviction کو معطل کرنے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر ہو گئی ہے،
ہم اوپن ٹرائل اور جیل کے اندر سماعت نہیں ہو سکتی اس درخواست پر جلد فیصلے کی استدعا کرتے ہیں!
آخر میں الیکشن کی تاریخ تو آگئی اب پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ بھی مہیا کی جاۓ !
پوری تحریک انصاف کو ٹارگٹ کرنا، لوگوں سے زبردستی پریس کانفرنس کروانا، ضمانت ملنے کے بعد گرفتار کرلینا، عمران خان کو جیل میں بند کرکے کون سے الیکشن ہوں گے؟
- بیرسٹر احتشام
#PakistanUnderFascism
”ٹانگوں میں گولیاں لگی ہوئی تھیں، تکلیف میں ہونے کے باوجود جب وہ کنٹینر سے باہر آئے، تو اپنے لوگوں کو دیکھ کر مسکُرائے، ہاتھ ہلا کر مُکے کا نشان بنایا، اُنہوں نے دِل جیت لیے، ایسا ہونا چاہیے لیڈر!“
#NeverForgetNov3
زبردستی ملک دشمن فوج دشمن کا ٹھپہ مت لگائیں اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا نہ ہی کوئی مانے گا۔
چند ہارے ہوئے متکبر بونوں کے کھیل کا حصہ مت بنیں۔اللہ تمام رازوں کو جانتا ہے
قاتلانہ حملے،حکومت کے خاتمے، جھوٹے پراپگینڈوں، اور سینکڑوں جھوٹے مقدمات کے باوجود عمران خان اپنے نظریہ پر قائم ہے وہ نہ جھکا ہے اور نہ اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دے گا ایمان کی طاقت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے ملک چھوڑنے پر جیل جانے کو ترجیح دی
#وزیراعظم_عمران_خان