لائحہ عمل ایسا کیوں نہیں ہوتا؟
راولپنڈی اسلام آباد شہروں میں سٹریٹ موومنٹ ریلیاں ہوں جو ہر روز لیاقت باغ سے شروع ہوکر اڈیالہ آدھی رات کوختم ہو
اگر ہر روز زیادہ ہوگیا تو ہرمنگل اور جمعرات کو؟
اگر دو دن بھی زیادہ تو منگل صرف؟
لائحہ عمل ایسا یا اس سے ملتا جلتا کیوں نہیں ہوتا؟
وفاقی وزیر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دہشت گرد کی لاش فرانزک کو بھیجی گئی، اب سفری ہسٹری سے اس کے عزائم کا اندازہ ہو کا پتہ لگائیں گے، پھر تفتیش آگے بڑھے گی۔
یہ پاکستانی شعور کی توہین ہے۔ لوگوں کے گھروں میں صف ماتم ہے اوروہی وزیر بے حسی سے جگت بازیاں کر رہے ہیں۔
پریس کانفرنسیں تماشہ بن چکی ہیں، قہقہے لگ رہے ہیں مگر انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں۔
عدلیہ بےبس ججز کٹھ پتلی، نو مئی کی CCTV فوٹیج غائب لیکن حملہ آور کا شناختی کارڈ مل گیا اس کی لاش کے فارنسک جانچ سے کیس کلوز ہو جائے گا کیونکہ فیصلے تو بند لفافوں میں پکڑائے جاتے ہیں۔
یہ سرکس کے کردار ان کرسیوں پر بیٹھے پاکستانی شعور کا مذاق بناتے ہیں۔ جبکہ تماشہ یہ خود ہیں۔
#فوکس_8فروری_سب_بند
آرمی چیف یا کور کمانڈر تو درکنار کسی بھی وردی والے کا سویلین شہیدوں کے جنازون میں نہ آنا تعصب کو واضع کرتا ہے اور تقسیم کو پروان چڑھاتا ہے فوج کے اپنے اس رویے پہ نظر ثانی کی ضرورت ہے!
اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
جتنی عوام آج جنازے میں شامل ہے اگر اتنی عوام اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے تو ہو سکتا ہے صورتحال آج مختلف ہوتی