لفظ صحیح بولا یا غلط۔۔۔
ٹریٹی بولا یا سویٹی۔۔۔
کسی بھی صورت میں کسی بھی پاکستانی کو اتنے اہم سیمینار کو مذاق نہیں بنانا چاہیے۔۔ یہ ہماری بقا کی جنگ کا معاملہ ہے۔ ۔ اگر اپنی ہی جنگ کے سپاہی نہیں بن سکتے تو کم از کم ایسے ایشوز پر اپنے اندر موجود ٹرولنگ کے کیڑے کو کنٹرول میں رکھنا چاہیے🤷🏽♂️
@RanaShabbir876@PromoBoostX میں کئی دِنوں سے اِسی چیز پہ لِکھنے لگا تھا، یہ پرنسپل ہوں تو اِنٹرسٹ ہو گا نا، اِن کا اِنٹرسٹ، گرمی نِکالنے کے طریقے بتاؤ، شریکوں کو ساڑنا، میں بنگلے، زمینیں پیسے دے کے مُخلص ساتھی چاہتی ہوں، یہ اِنٹرسٹ ہے جی، تعلیم کا بیڑا ایویں ہی غرق نہی ہُوا
@Jassderh@PromoBoostX ٹَھرکیوں کی لائن لگی ہُوئی ہے اور میری تو ہنسی نہی رُک رہی کہ کیسے لوگوں کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے اور لوگ شوق سے بن بھی رہے ہیں،
ویسے کِسی کے جذبات سے کھیلنا اچھی بات نہی بتول، کسی کی “ ہاہ “ لگ جانی ہے کِسی دِن، لوگوں کے Emotion کے ساتھ کھیلنا گھٹیا حرکت ہے
@mishi11m@PromoBoostX یہ Depends کرتا ہے کہ آپ کا جیون ساتھی کون ہے، اگر کوئی تھرڈ کلاس سوچ کا آپ کے متھے لگ گیا تو ساری زندگی جہنم، اگر آپ کو “ وہ “ مِل جائے جِس کا آپ نے اپنے دِل و دماغ میں ایک تصور بنا رکھا تھا کہ پاٹنر ایسا ہونا چاہیئے، تو ساری زندگی پُرسکون
الحمداللہ
@AdvDhillonJutt@PromoBoostX مولوی صاحب، چَوَلیں مارنے کو کنٹینٹ کریٹر کہتے ہیں کیا ؟ 😂
گَرمی نِکالنے کے طریقے بتاؤ، شریکوں کو ساڑنا، میں ارب پَتی ہوں، شوہر کو لے کر کھیتوں میں بھاگوں گی دوڑوں اور ……..😜
گُوگل مجھے غلط راست پہ لے گیا، شُکر ہے ڈاکو نہی آئے،
😂😜😁😜😜😂😂😂😂😜😁
@tehree19@CivilSupermacy@digitalchirrya جی قیادت حُکمرانی کے مزے لوٹ رہی ہے، والینٹئر جائیں بھاڑ میں، والینٹئر کے ساتھ یہی رویہ دیکھ کے میں اب PML N کو زیادہ سپورٹ نہی، جو بات ٹھیک لگتی ہے لِکھ دیتا ہوں، چاپلوسی نہی ہوتی کِسی کی، یہ سارے جائیں بھاڑ میں، یہ لوگ اپنے مُخلص ورکرز کے نہی ہوئے
@digitalchirrya کی والدہ محترمہ گزشتہ روز اس جہان فانی سے کوچ کر گئیں ۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سیانی کڑی ایک طویل عرصہ سے مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا پر ایک بھرپور آواز ہیں مگر انتہائ دکھ اور افسوس کا مقام ہے کہ ابھی تک ان کی والدہ کے انتقال پر مسلم لیگ ن کی مرکزی اور صوبائی قیادت نے غم کی اس گھڑی میں ان سے اظہار تعزیت کے لیے دو الفاظ بھی نہیں لکھیے ۔ اپنی ذاتی حثیت میں سمجھتا ہوں کہ یہ رویہ انتہائی مایوس کن ہے ۔
@MaryamNSharif@atademirer@AzmaBokhariPMLN
@Doctorkhan6666@asmashah78601 جی بلکل سہی بات ہے آپ کی، میں اِسی لیئے جی حُضوری نہی کرتا، جو ٹھیک سمجھتا ہوں وہ لِکھتا ہوں چاہے ایک بھی بندہ نہ پڑھے، غلط کو غلط کہنے سے ہی حُکومتیں ٹھیک ہوتی ہیں، ریشم کی طرح “ جی حُضوری “ سے نہی
@ReshamSaleem3
@asmashah78601@CivilSupermacy گورنمنٹ کو اپنے والینٹئر کی غُمی خُوشی کا دھیان رکھنا چاہیئے، ویسے یہ PML N کی پُرانی روائیت ہے اِس میں حیرانگی والی کوئی بات نہی، اب تو یہ حالت یہ ہو گئی ہے کہ اگر آپ کوئی سیدھی بات لِکھ دیں تو کُچھ پٹواری آپ کے پُائنچوں کو پڑتے ہیں،
@i_m_ranashaaf@PakistanJannatt اِن بیغرت ٹِک ٹاکروں نے ریسکیو ٹیموں کی بھی زندگی خطرے میں ڈالی صرف ایک ٹِک ٹاک کے لیئے، اِن کی لِتر پریڈ کرنی چاہیے بیغرتوں کی
اور ناظرین پشلے اندر کے وچلے ذرائع مطابق سب سے پہلے میر جعفر کا پنکچر چیک کیاجائے گا اور ایک وڈے ٹپ میں ڈال کر بلبلے نکلنے والی تھاں پر موٹے مارکر سے نشان لگایا جائے گا پھر ریگمار سے اس جگہ پر رغڑائی کیتی جائے گی اور پھر سوراخوں پر ہلکی سلوشن لگاکر پھلترو کے ساتھ وہ تھاں بند کی جائے گی جہاں سے بلبلے باہر نکلتے ہیں جبکہ دوسری جانب اس وقت ہندوستانی افغانی میڈیا اپنے اثاثے کے چُکے جانے اور پنکچر لگنے پر چیخ و پکار کررہا ہے
کہا تھا نہ ۔۔۔۔ پاڑے ہی پاڑے