حیدر سعید کل ریسکیو 1122 کے گاڑی دیکھ کر وہاں سے بھاگ رہا تھا ۔
وہ سائرن بجا تو یہ ایکدم بائیک پر بیٹھ کر وہاں سے نکلنے لگا تھا کہ کارکنان نے اس روک لیا ۔اوازیں لگائی گئی کہ روکو آگئے یہ ریسکیو والوں کے گاڑی ہے بھاگو مت
میرے والد مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب اور ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی زندگی اور خیریت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں مکمل طور پر جھوٹی، بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔
کل جیل ٹرائل کے موقع پر میری ان سے ملاقات ہوئی۔ الحمدللہ، دونوں خیریت سے ہیں۔
اگرچہ تین سالہ ناحق قید کے دوران مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب، ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، اعجاز چوہدری صاحب،میاں محمود الرشید صاحب اور عمر سرفراز چیمہ صاحب کو متعدد جسمانی و ذہنی تکالیف کا سامنا رہا ہے، لیکن وہ آج بھی ہمت، استقامت اور حوصلے کے ساتھ ثابت قدم ہیں اور حق و سچ کے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں اور غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور ان تمام رہنماؤں کی صحت، سلامتی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا گو رہیں۔
@SMQureshiPTI