انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔

مذاکرات کامیاب نہیں ہونگے۔۔۔
اگر سہیل آفریدی کو بائی پاس کیا گیا تو بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر اپنے عہدوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔۔۔!!!
سہیل آفریدی کبھی بھی متفق نہیں ہوسکتا،
اللہ تعالیٰ منافقین سے محفوظ رکھے، آمین ثمہ آمین
#سر_بکف_میدان_میں
سفید پوشی بھی کتنی بڑی اذیت ہے۔ گھر میں کئی دن سے کچن کی بنیادی چیزیں اور بچوں کی ضروریات تک نہیں، مگر کسی سے اپنی مجبوری کہنے کی ہمت نہیں۔ انسان خاموش رہ کر اللہ سے مدد مانگتا ہے۔ 🤲
اللہ تمام سفید پوشوں اور غرباء پر اپنا خاص کرم فرمائے۔ آمین۔
#فیلڈ_مارشل_تجھے_سلام
There is a deep pain in being a struggling yet dignified family. Sometimes even basic kitchen necessities and children’s needs are unavailable, but you still cannot tell anyone about your hardship. You stay silent and turn to Allah. 🤲
May Allah show mercy۔
#فیلڈ_مارشل_تجھے_سلام
Hello @LinkedIn , It has been 1.5 years I'm logged out my LinkedIn account, safety team always tell me that your account will continue to be remain restricted.?
This is the solution?
This thing very frustrating me, restore my account please,
DM please
@LinkedInHelp
@LinkedInHelp
Always I get this reply, even I completed many time verifications, apologies, requests, it has been more than one years,
My professional account is holded.
@LinkedInHelp@LinkedIn Despite repeated appeals, CNIC/passport verification, and apologies, LinkedIn is not cooperating my concerns
Please stop repeating standard responses and help me recover my genuine professional account. I need meaningful assistance, not another closure.
@LinkedInHelp@LinkedIn Despite repeated CNIC & passport verification, my account remains restricted. I cannot access the authenticator enabled by another person, and my profile now shows another person's name/photo. I sincerely apologize for my mistakes.
@LinkedInHelp@LinkedIn
My LinkedIn account remains restricted despite repeated CNIC and passport verification and multiple support cases.
Latest case: #260925-017312.
I am the genuine owner. Please help me recover my professional account or advise,
Thank you.
@LinkedInHelp
@LinkedIn@LinkedInHelp Part 1/8
I’m sharing my LinkedIn account recovery experience publicly because repeated attempts through LinkedIn Support have not resolved my situation.
This is not an attack on LinkedIn. I simply want my case to be properly heard and addressed.
@LinkedIn@LinkedInHelp I am not asking for special treatment.
If there are conditions I must meet, I am willing to comply with them.
If something specific is preventing restoration, I respectfully ask LinkedIn to explain what it is.