تیری قدر وہ جانیں جو تیرے سنگ چلیں
نادان کو خبر کیا, کہ تیری رفعت کیا ہے
معلوم نہیں جن کو اپنا شجرہ نسب ٹھیک سے
خاک جانیں گے تیرے افکار کی وسعت کیا ہے..
@UNHumanRights#ReleaseYasinMalik
راولاکوٹ عیدگاہ دھرنے پر رات سے فورسز کی جانب سے اندھا دھند شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے۔ ابھی زخمیوں اور شہادتوں کی تعداد کنفرم نہیں ہے۔
#stopkiling#kashmir#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
مقبول بٹ شہید کو بھارت نے پاکستان کا ایجنٹ قرار دیا پاکستان نے انہیں بھارتی ایجنٹ قرار دیکر تشدد کا نشانہ بنایا ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا لیکن ان پر کوئی الزام ثابت نہ ہوا وہ واپس مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں بھارت نے انہیں گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا یہی کشمیر کا اصل المیہ ہے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
We asked for our basic rights. We asked for justice. We asked for dignity.
جب تک خاموش تھے وفادار تھے،
حقوق مانگے تو غدار ٹھہرے۔
We are simply demanding our basic human rights and instead,we are being met with bullets
What is needed is not force, but listening, reform, and respect for the basic dignity of the people
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
فیض
#kashmir
کوٹلی میں فائرنگ سے چار نوجوانوں کا جاں بحق ہونا ایک دلخراش سانحہ ہے۔ پرامن شہریوں پر تشدد اور طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا حل نہیں۔ عوام کو انصاف، تحفظ اور بنیادی حقوق فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@JAAC__Official
پاکستانی میڈیا کو کوئی بتائے کہ مظفرآباد کے جس لاری اڈے سے وہ ٹرانسپورٹ چلانے کے دعوے کر رہا ہے، وہاں تو بازار کے کتے بھی نظر نہیں آ رہے۔ زمینی حقائق اور سٹوڈیو کی کہانیوں میں فرق ہوتا ہے۔"