”شدید گرم موسم میں پاکستان کا سابق وزیراعظم عمران خان 1051 دن سے جیل میں ناحق قید ہے۔ عدالتیں کیسز سننے کو تیار نہیں، فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں اور بنیادی علاج کی سہولت سے محروم رکھا گیا ہے۔ اس ظلم و فسطائیت کے ساتھ پاکستان میں کبھی معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا، جب تک حقیقی لیڈر کو وزیراعظم نہیں بنایا جاتا، یہاں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
The redactions next to the addressee list at the end of the cypher are significant. They point both to the source of the leak and to who was not the source.
Contrary to some speculation, the copy released by Drop Site did not originate from the prime minister’s office. It came from within the Pakistani military, from an individual disillusioned with the direction of the country’s leadership.
The cable was distributed to multiple recipients, all of whom retained their copies through the end of 2024. Drop Site obtained its copy from one of those military recipients.
میر جعفر جنرل قمر جاوید باجوہ آرٹیکل 6 کا حقدار:
ملک کا چیف ایگزیکٹو وزیراعظم عمران خان تھا اور سائفر باجوہ اور ندیم انجم DGISI کے نام آیا جو چھپایا گیا اور اس پر من و عن عمل ہوا۔
اس نے 2 اپریل 2022 میں جب ابھی عمران خان کی حکومت موجود تھی تب فارن آفس سے اور ملک کے سربراہ سے اجازت لئے بغیر روس کی مزمت کردی تھی- یہی ہے وہ غدار جس نے سائفر پر عمل کیا اور ملک سے غداری کی۔
غدار ۔ غدار ۔ غدار
#سائفر_ایک_حقیقت .
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
تصور کریں کہ اگر ہم اِس وقت روس سے تیل لے رہے ہوتے؟
یہ تصور عمران خان کا تھا کہ ہمیں ڈالروں میں مہنگا تیل خریدنے کے بجائے روس سے سستا تیل لینا چاہئیے-
اب تو ساری دنیا جانتی ہے کہ وہ جنرل باجوہ ہی تھا، جس نے عمران خان کی کمر اور قوم کے دل میں خنجر گھونپا!
اب جب آپ مہنگا پٹرول ڈلوا رہے ہوں تو اس اہم واقعے کو بھی یاد رکھا کریں کہ جب عمران خان کے روس جانے کو ایک جرم بنا دیا گیا تھا اور امریکہ نے حکومت بدلوا دی تھی-
#سائفر_ایک_حقیقت #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
“جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے۔”
- عمران خان
#PakistanUnderMartialLaw
میر جعفر آرٹیکل 6 کا حقدار :
جنرل قمر جاوید باجوہ نے بائیڈن حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف سازش کی ۔ امریکہ میں لابنگ کروا کے سائفر کے ذریعے عمران خان کی جمہوری حکومت گرائی۔
#سائفر_ایک_حقیقت .
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
سائفر کی حقیقت کا سب سے بڑا ثبوت یہی ہے کہ جب سے عمران خان کو سازش کے ذریعے نکالا گیا تب سے یورپ اور امریکا نے پاکستانی رجیم کو 100 خون معاف کئے ہوئے ہیں الیکشن چوری پہ پردہ انسانی حقوق پامالی پہ خاموشی اور یر روز پسندیدہ فیل مارشل کا خطاب یہ سب ثبوت ہیں
https://t.co/Y07crcmByu
عمران خان کے دور میں جن اشیاء کی قیمت 6684 ہوا کرتی تھی، وہ آجکل کے دور میں 10825 روپے کی ہو چکی ہیں-
مطلب اس فارم 47 کی حکومت نے 4141 روپے بڑھا دئیے، جبکہ تنخواہوں میں اضافہ اس حساب سے نہیں ہوا-
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو#سائفر_ایک_حقیقت
عمران خان کا یہ خطاب میں صبح سے درجنوں بار سن چکا ہے، اس خطاب کے درمیان عمران خان کی گفتگو میں جو تکلیف تھی وہ تکلیف سائفر پڑھنے کے بعد میں 100 گنا زیادہ محسوس کررہا ہوں
یہ سائفر پڑھ کر بطور پاکستانی سر شرم سے جھک گیا ہے کہ کیا ہم ایٹمی قوت ہیں لیکن یماری اوقات یہ ہے کہ ہم امریکہ کے ایک تھرڈ کلاس سیکرٹری کی دھمکی کا وزن بھی نہیں اٹھا سکے
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو:
- 10 جون 2025
“رجیم چینج کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے۔ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ اس مرتبہ صاحبِ حیثیت لوگوں کے پاس بھی ایک بکرے کی قربانی کرنے کی سکت تک موجود نہیں تھی، انھوں نے مشکل سے سنت ابراہیمی کی تکمیل کی۔ غریب طبقے کی کمر تو پہلی ہی توڑی جا چکی ہے۔
اب یہ جعلی حکومت بجٹ پیش کرنے لگی ہے جو عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گا۔ اس بجٹ میں پھر سے دو طبقات کچل دیئے جائیں گے ایک ملازم پیشہ افراد اور دوسرا کسان۔ اس جعلی حکومت نے زرعی معیشت اور کسان کی کمر توڑ دی ہے۔کسی زرعی ملک میں کسان کے بدحال ہونے کا مطلب یہی ہے کہ وہاں بے روزگاری میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی واقع ہو گی۔ انڈسٹری پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے۔
چھبیسویں ترمیم کے بعد اب ستائیسویں ترمیم لانے کی تیاری ہے تاکہ انصاف مکمل طور پر دفن کر دیا جائے اور عوام مزید مایوس ہو جائیں۔ پہلے دن سے ان کا مقصد ہمیں خوفزدہ کرنا اور عوام کی آواز کو دبانا ہے۔ اسی لیے نو مئی کروایا گیا۔ مجھے کہا جاتا ہے ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا مطالبہ نہ کروں اور نو مئی کی ذمہ داری قبول کر لوں اور اس 17 سیٹوں والی جعلی فارم 47 کی حکومت کو مان لوں۔ میری ساری جدوجہد کا مقصد ہی قانون اور آئین کی بالادستی ہے۔
ہمارے سارے آئینی و قانونی راستے بند کر دیئے ہیں اس لئے میں نے پارٹی کو ملک گیر تحریک کی تیاری کی ہدایت دے دی ہے۔
مینڈیٹ میرا نہیں آپ کا چھینا گیا ہے، آپ سب کو اس تحریک میں شامل ہونا ہو گا۔ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔
پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے منشور اور نظریہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیئے اور خیبر پختونخواہ میں ہماری جو حکومت بنی ہے وہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتی ہے۔ میں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش نہیں ہو گا۔”
#حق_کی_جیت_ہو_گی
میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور سچ پر رہنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔ آج سائفر کی حقیقت سامنے آگئی۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ ہمیشہ حق بات کی ہے۔
عمران خان صاحب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کی سالمیت اور خودمختاری کی بات کی ہے۔ اپنی قوم کی عزت نفس کا خیال رکھا ہے۔ غلامی قبول نہیں کی۔ وہ ایک آزاد شخص ہے اور اپنی قوم کو بھی آزاد دیکھنا ان کا خواب ہے۔ جو ہر صورت پورا ہوگا انشاء اللّٰہ
اڈیالہ کی دیواریں کچھ وقت کے لئے انہیں قید تو رکھ سکتی ہے لیکن دیواروں کے پیچھے بھی وہ ایک آزاد شخص ہیں۔ انشاء اللّٰہ یہ دیواریں ایک آزاد شخص کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ پائینگی۔ ناجائز طریقے سے کرسیوں پر بیٹھے بیرونی غلام آزاد ہو کر بھی غلام ہیں۔
پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کر کے نااہلوں کو ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ عوام پر قرضوں، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کا مفاد اور مقصد عمران خان صاحب کو جُھکانا اور پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا ہی ہے اور یہ خواب انشاء اللّٰہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔
یہ نااہلوں کا ٹولہ اب مزید ملک پر اور مُلک پر مسلط کرنے والوں پر بوجھ بن گیا ہے۔ عمران خان صاحب واحد شخص ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے۔ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیرونی طاقتوں سے پاکستان کے لیے فیصلے کر سکتا ہے۔ بیرونی غلامی کو Absolutely Notبول سکتا ہے۔ معیشت بہتر کر سکتا ہے۔ قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے۔ قوم کو صرف اس پر اعتماد ہے۔ عمران خان صاحب نے اب آنا ہے۔ یہ قوم کی ضد ہے اور ملک کی ضرورت۔
📜Drop Site News is publishing below the full transcript of Cable I-0678 — the classified Pakistani diplomatic cypher dated March 7, 2022, at the center of Imran Khan’s claim that the United States orchestrated his removal from power.
The document was previously described by The Intercept, which first reported on its contents in August 2023. The Intercept’s source, who had access to the document as a member of the military, spoke of growing disillusionment with Pakistan’s military leadership and the impact on military morale following its involvement in the political fight against Khan.
The source said they hoped the document “would finally confirm what ordinary people, as well as the rank and file of the armed forces, had long suspected about the Pakistani military, and force a reckoning within the institution.” They warned the military was pushing Pakistan toward a crisis similar to the one in 1971 that led to the secession of Bangladesh.
Drop Site is now publishing the document in full so that it may be part of the historical record.
https://t.co/POKJC4OfSi
ڈراپ سائیٹ نے کمال کر دیا! پاکستان کے موجودہ نظام کا کچا چھٹا کھول دیا! کیوں CIA عمران خان سے نفرت کرنے لگی؟ کیوں جنرل باجوہ اور CIA میں عمران کے خلاف اتحاد ہو گیا؟ آپکے تمام سوالوں کا جواب : پہلی دفعہ!
آج اصل سائفر کے منظرِ عام پر آنے کے بعد یہ حقیقت پوری دنیا پر عیاں ہو چکی ہے کہ عمران خان سچ کہہ رہے تھے اور جنہوں نے اس سچ کو جھٹلانے کی کوشش کی، وہ خود بے نقاب ہو گئے ہیں۔
جج عبدالحسنات نے بغیر کسی ثبوت کے عمران خان کو سائفر کیس میں سزا دے کر انصاف کا قتل کیا تھا۔
ایسے جج قانون کے محافظ نہیں ہوتے، وہ ظلم کے سہولت کار بن جاتے ہیں۔تاریخ ایسے ججوں کو انصاف کا گلا گھونٹنے والوں کے طور پر یاد رکھتی ہے۔ قوم ایسے چہروں کو نہ بھولے گی، نہ معاف کرے گی جنہوں نے اپنے منصب کو حق کے خلاف استعمال کیا۔
#سائفر_ایک_حقیقت
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو