جب ایک بار پیٹرولیم مصنوعات اس روز کی بین الاقوامی مارکیٹ کی قیمت کے مطابق خرید لی جاتی ہیں اور ڈلیوری کو بیس پچیس دن لگتے ہیں تو اس پیٹرول ڈیزل کو خریدی گئی قیمت سے زائد نرخوں پر کیسے بیچا جا سکتا ہے؟ عوام کو پاکستان کا شہری سمجھنے کی بجائے ایک گاہک سمجھنا کیا جائز بات ہے؟
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں معصوم کو شہید کرنے والوں کب تک بچو گے نواز، شہباز، رانا ثنا اک دن تمہاری لاش بھی یزید کی طرح کسی جنگل میں چیل کوّے کا شکار ہورہی ہوگی انشاء اللّه
#12YearsOfInjustice@PATofficialPK@PATofficialSM https://t.co/1WYYBdzO32
سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 12 سال گزر گئے، مگر لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ورثاء کی پرامن قانونی جدوجہد جاری ہے، لیکن سچ کو سامنے آنے سے روکا جا رہا ہے۔
#12YearsOfInjustice
12 سال سے شہداء کے لواحقین انصاف کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں، مگر JIT رپورٹ اب تک پیش نہیں ہو سکی۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔
#ModelTownMassacre#12YearsOfInjustice
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر
ہم تجدیدِ عہد کرتے ہیں کہ
"عوام سب سے پہلے" کے ویژن کے تحت
تبدیلیِ نظام کی پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔
25 مئی ۔۔۔۔۔ عزم اور تجدید کا دن
#25May#FoundationDay#PAT
@ImranRaizKhan افسوس ہے آپ جیسے صحافی پر جس کو پتا بھی ہے الیکشن میں وہی جیت کر آتا ہے جس کو کمپنی لاتی ہے پھر سب روتے ہیں ۔اور پھر بھی عوام کو الیکشن الیکشن کھیلا رہے ہیں۔اب الیکشن نہیں انقلاب کے لیے آواز اٹھائیں