اور یہ دُعا کرو کہ: ’’یا رَبّ! مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل فرما، اور جہاں سے نکال اچھائی کے ساتھ نکال، اور مجھے خاص اپنے پاس سے ایسا اِقتدار عطا فرما جس کے ساتھ (تیری) مدد ہو‘‘
سورۃ الاسراء
کیا تم آسمان والے کی اس بات سے بے خوف ہو بیٹھے ہو کہ وہ تمہیں زمین میں دھنسادے، تو وہ ایک دم تھرتھرانے لگے؟ یا کیا تم آسمان والے کی اس بات سے بے خوف ہو بیٹھے ہو کہ وہ تم پر پتھروں کی بارش برسا دے؟ پھر تمہیں پتہ چلے گا کہ میرا ڈرانا کیسا تھا؟
سورۃ الملک
لوجی سوات طالبان کمانڈر کے مُنہ سے غلطی سے سچ نکل آیا "ہمارا ان (فوج) سےسیزفائر معاہدہ ہے اور ہمیں اجازت دی ہے آنے کی اور پہاڑوں میں رہنےکی اس ڈی ایس پی کو اسلیئےاغوا کیا کہ یہ ہمارے پیچھے پہاڑ پر چڑھ آیا تھا! بغلول دوبارہ طالبان آباد کررہا ہےتاکہ ایکسٹینشن و ڈالر کا گیم جاری رہے