اچھا یہ سب چونچلے وہاں اچھے لگتے جہاں کم از کم لوگ زندہ تو ہوں..
ان چ کاموں کی بجائے ہمیں روز مہنگائی کی چھری سے ذبح ہونے سے بچا لیں نہی تو کتے بلیاں ہی رہ جائیں گے ان سہولیات 👇 کے مزے لینے کو
اچھا کچھ گدھوس یوتھیوں کو غلط فہمی ہے کہ بجلی کے ظالمانہ بلز کی وجہ ان کا احمق خان جسٹیفائی ہو رہا ہے، ہم با جماعت لعنت بھیجتے ہیں یو ٹرن خان پر اور یقین رکھتے ہیں کہ ملک کا بیڑہ غرق ہی باجوہ اور اس کے الو کے پٹھے سے ہوا۔۔
خدارا پٹرول, بجلی, مہنگائی کو قابو کریں اور نہی کر سکتے تو اب بھی شکست تسلیم کر کے سائیڈ پہ ہو جائیں کوئی قیامت نہی آ جائے گی ..
ایک ٹولا ملک دشمن تھا تو آپ عوام دشمنی پہ اترے ہوئے اور فرق دونوں میں کوئی زیادہ نہی ہے
بات تو ئہ سہئ کر رہئ ہے خواتین حجاب تو لے لیتی ہئں منہ بھی میک اپُ سے چپڑ لیتی ہیں لیکُن شدید گرمی میں عبایہ دھونا گوارا نہی کرتیں شدید بو آ رہئ ہوتئ ہے
ان کا فوکس پہلے بھی ہیلتھ سیکٹر اور انفرا سٹرکچر وغیرہ رہا ہے اس میں اچھا کام کیا مگر تعلیم کے شعبے میں گورنمنٹ لیول پہ کوئی کام نہی کیا گیا کبھی بالخصوص سکولز اور کالجز کے حوالے سے..
کاش انکو سمجھ آئے یہ کتنا ضروری ہے
میم @MaryamNSharif اینڈ چاچو @CMShehbaz
آپ کے دور میں کم از کم غریب متوسط طبقہ کم از کم پرائیویٹ سکول میں بچے نہیں پڑھا سکے گا اور نہ اے سی ائیر کولر وغیرہ استعمال کر سکے گا
برائے مہربانی فضول ڈھکوسلے اور شوخیاں مارنے کی بجائے سرکاری سکول قائم کر دیں تاکہ ہم بھی بچے پڑھا سکیں