Let's Connect ✨
This page is for real conversations. No filters, no fake perfection.
Thoughts, opinions, current affairs, and random late-night talks.
If you love talking about real things, you belong here. Follow and say hi in comments, where are you from?
A well-planned administrative structure can help ensure balanced development and better public service delivery across Pakistan.
#صوبے_تو_بنیں_گے#نئےصوبےبہتر_پاکستان
پاکستان کی ترقی مضبوط انتظامی ڈھانچے میں ہے۔ نئے صوبے بنیں گے تو اختیارات نچلی سطح تک پہنچیں گے اور عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔
#صوبے_تو_بنیں_گے#نئےصوبےبہتر_پاکستان
پاکستان کی ترقی مضبوط انتظامی ڈھانچے میں ہے۔ نئے صوبے بنیں گے تو اختیارات نچلی سطح تک پہنچیں گے اور عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔
#صوبے_تو_بنیں_گے#نئےصوبےبہتر_پاکستان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰهِ ﷺ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
My name is Hanzala, and I support the creation of new provinces in Sindh.
I believe administrative reforms can bring governance closer to the people, ensure equal development opportunities, & improve public service delivery.
Every region deserves fair representation and attention.
#SindhNeedsNewProvinces
My name is Hanzala, and I support the creation of new provinces in Sindh.
I believe administrative reforms can bring governance closer to the people, ensure equal development opportunities, & improve public service delivery.
Every region deserves fair representation and attention.
#SindhNeedsNewProvinces
شمالی وزیرستان گرینڈ جرگہ
شمالی وزیرستان گرینڈ جرگے کے عمائدین سے خطاب سے قبل کور کمانڈر پشاور جنرل نعیم اختر نے دعائے خیر مانگی اور خیبر پختونخوا بالخصوص شمالی وزیرستان میں پائیدار امن و امان کے قیام کے لیے اپنی دلی خواہش کا اظہار کیا۔
انھوں نے کہا جس طرح میرا اپنا گاؤں اور پورا پاکستان میرے لیے اہمیت رکھتا ہے، اسی طرح خیبر پختونخوا اور بالخصوص شمالی وزیرستان بھی میرے لیے یکساں اہمیت رکھتے ہیں🇵🇰میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما آمین
The true strength of Sadiq Public School lies in its students, whose discipline, manners, and confidence reflect the quality of their institution.
#SPSBahawalpur
قومی سطح کے تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشنز سے لے کر چوبیس ممتاز تعلیمی اداروں کے درمیان چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرنے تک، صادق پبلک اسکول کے طلبہ نے ہر میدان میں اپنی برتری ثابت کر دکھائی ہے۔
#SPSBahawalpur
بہاولپور کی شان صادق پبلک اسکول، جس نے نسلوں کی تربیت کی ہے۔ موجودہ قیادت اس ورثے کو جس خوبصورتی سے آگے بڑھا رہی ہے، اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ #SPSBahawalpur
A legacy built on quality education and strong traditions deserves leadership that carries it forward with dedication. Proud to see SPS thriving!
#SPSBahawalpur