خود کو کبھی بھی دوسروں کے لیے مت بدلیں 🥰
آپ جیسے ہو، لوگوں کو ویسا ہی accept کرنے دو 💕
اور
اس سب کے لیے
Be dheet, more dheet and most dheet
🥀🌿🌺
آ پبلک سروس میسج فرام
"MURSHAD"
ایک دن آپ پیچھے مڑ کے دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ آپ بالکل غیر ضروری چیزوں کے لئے حد سے زیادہ پریشان رہے اور بہت سارے وہ لوگ آپکی زندگی کا حصہ تک نہیں رہے ، جو آپ کی چاہت کے دعوے دار تھے ۔ زندگی ہمیشہ اپنا راستہ خود بناتی ہے ، یہ بڑی حساس ہے اور اپنے انتخاب میں بڑی محتاط بھی😔
"مجھے اپنی ایک عادت انتہائی بری لگتی ہے کہ میں چہرے پڑھ لیتا ہوں ، میں رویے بھانپ لیتا ہوں ، مجھے لہجے سمجھ میں آ جاتے ہیں ، میں لوگوں کی باتیں انکی جسمانی چال سے ہی سمجھ لیتا ہوں 😔😒😏
دل اور پھل جب پک کر میٹھے ہوجاتے ہیں تو انہیں توڑ دیا جاتا ہے درختوں کے گرد باڑ لگائی جاسکتی ہے مگر دل سینے کی پسلیوں میں بھی ٹوٹنے سے محفوظ نہیں رہتا۔۔۔😔🥺💔💯🥀
میں اس وقت بھی تُمہارا ہی، رہوں گا ۔۔۔۔۔ جب بہار بیت جائے گی ۔۔۔۔۔ اور سڑکوں پہ پڑے، سوکھے، سڑے، زرد پتے اپنے اوپر سے گزرنے والے بے رحم پاوُں سے پوچھیں گے ۔۔۔۔۔۔ کیا چھوڑنے والوں کو بھی ویسا ہی درد ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ چھوڑے ہووُں کو ہوتا ہے😓🥀