پہلی خبر : پاگل خانے پر حملہ کردیا ،
دوسری خبر : نشئیوں کے ہاسپٹل پر حملہ کردیا ،
تیسری خبر : زخمیوں کے ہاسپٹل پر حملہ کردیا ،
یہ وہ تمام خبریں جو صہونی اور افغانی اور انڈین اور یوتھئیے آپ کو دے رہے ہیں،،
مگر اصل خبر یہ ہے کہ دہشتگردوں کے سب سے محفوظ ترین اڈے پر کوآرڈینیٹس سیٹ کر حملہ کیا گیا ہے،،جس میں دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑا اسلحے بارود اور ڈرونز کا اڈہ تباہ کردیا گیا ہے ۔۔۔
اب ان سب کی چیخیں تو نکلیں گی جن کی انویسٹمنٹ ڈوب رہی ہے۔۔
بہرحال یہ تصویر اسی حملے میں زخمی ہونے والے ایک نشئی ، ذہنی مریض دہشتگرد کی ہے جس کو خود افغان نیوز نے غلطی سے پوسٹ کردیا ہے👌