مگرمچھ کے آنسو تیرے ہینڈلر بہائیں گے محسن نقوی کے دور کے سالے۔ جب یہ وقت تم لوگوں پر آئے گا۔ جن لوگوں کے کہنے پر حرام پن پر اترے ہوئے ہو یہ تواپنی ماں کی چادر بھی نہیں رہنے دیتے
#mureedkay#پورا_ملک_جام_کردو#SaadRizvi
پہلے مکا لہرانے والے نمرود نے اکبر بگٹی کو
مار کر بلوچستان کو جہنم میں جھونکا۔ پھر جرلن باجوہ اور ذہنی مریض عاصم خنزیر نے عمران خان کو اغواء کروا کر پورے پنجاب اور پختونخواہ کو لہولہان کردیا۔ شریف خاندان، زرداری خاندان اس میں مکمل سہولت کار رہے ہیں۔
#ذہنی_مریض
آپ ذرا پاکستان کے نوجوان کو بیدار ہولینے دیں یہ شریف خاندان اپنی جان بچانے کیلئے ملبہ ��اصم منیر اور باجوہ پر ڈالے گا اور یہ دگر دلے جرنیل اپنے کالے مکروہ کاموں کا ملبہ شریف خاندان پر ڈالیں گے۔ لیکن نوجوان کسی کی نہیں سنے گا۔ بس بے رحم انصاف کرے گا چوکوں چوراہوں میں
#PakistanFirst
4 بھائی ہیں تو چاروں ایک روٹی کو بانٹ کر کھائیں گے، اللہ سب کو ایک، ایک، دو ، دو روٹیاں دینگے تو سب مل کر کھائیں گے اور خوشی سے دعا کر کے اُس کُنبے کو آگے بڑھائیں گے، معاشی اور معاشرتی انصاف نہ ہو تو گھر بھی نہیں چلتے، وزیراعظم شہباز شریف
سورس جاننے کیلئ�� کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
اس قوم نے اللہ کے ولی عمران خان کی توہین کی ہے اسی لئے اس قوم پر بخت نصر جیسے ظالم حکمران مسلط ہوئے ہیں جب تک یہ عوام کی وہ حالت نہیں کردیتے جیسے بخت نصر نے بنی اسرائیل کی کی تھی تب تک اللہ پاکستانیوں کی کوئی توبہ قبول نہیں کرے گا۔
#ذہنی_مریض
@MoonisElahi اس گاڑی کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کس بے رحمی سے فیملی کو ٹارگٹ کیا گیا بچی کی ھلاکت اور باقی فیملی زخمی ھسپتال میں سانس گن رھی ھے @MoonisElahi
پاکستانی حکومت بھارت کے برابر ہونے جارہی ہے۔ بھارت میں بھی لیٹرینیں نیاب ہیں۔ پاکستان میں بھی ٹوئلٹ مصنوعات جتنی مہنگی ہونی ہیں پاکستانی بھی کھیتوں اور کھالوں، نالوں، اور نہروں پر جاکر رفع حاجت کریں گے۔
#PakistanFirst#BudgetForPakistan
یہ طے شدہ نہیں بلکہ پری پلانڈ ہے۔ یہ سچ ہے پی ٹی آئی کا حال ق لیگ کا ہوچکا ہے۔ آدھے سے زیادہ ایم این ایز کو ن لیگ کی ٹکٹ کی یقین دہانی بھی کروائی جاچکی ہے۔ اور اکثر ایم این ایز اپنی تقریبات میں ن لیگی وزراء کو بلا کر اپنی وفاداریوں کا کامل یقین بھی دلوا رہے ہیں۔
حیران کن بات یہ ہے کہ عمران خان کو پہلے بھی دو تین بار پمز لایا گیا، مگر اُس وقت پی ٹی آئی کی قیادت میں سے کوئی وہاں نہیں پہنچا۔ پھر اس بار اچانک جنید اکبر کیسے پہنچ گیا؟ اور مشال یوسفزئی وہاں کیسے پہنچ گئیں؟ آخر انہیں کس نے اطلاع دی اور کیسے خیال آیا کہ وہاں جانا ہے؟
یہ سوالات خود جنم لیتے ہیں کہ کہیں یہ سب پہلے سے طے شدہ تو نہیں تھا۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کی اکثریت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہے اور پسِ پردہ رہ کر کوئی نہ کوئی چال چلتے رہتے ہیں۔
یہ انتہائی خوفناک صورتحال ہے ۔ کیونکہ یہ لوگ عمران خان کا نام استعمال کر کے انکی قید تنہائی کی آڑ میں کوئی نہ کوئی گھناؤنا کھیل ضرور کھیل رہے ہیں۔
صاحب بہادر کو اپنی کارکردگی بھی تودکھانی تھی اخے ڈاکوؤں پر فائرنگ سے ر��ہگیر بیچ میں آکر شہید ہوگئے۔ سانحہ ساہیوال میں کاؤنٹر والوں نے کیسا ظلم کیا تھا؟ کسی کو سزا ملی؟ سب بری ہوگئے معمولی قید کے بعد۔ یہی کرنا ہے پولیس نے اس عوام کے ساتھ۔
چکوال: CCD کی فائرنگ سے 9 سالہ بچی جاں بحق، آسٹریلیا سے آئے خاندان کے 2 افراد زخمی
چکوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر CCD اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 9 سالہ ہانیہ احمد جاں بحق جبکہ اس کے والد عادل احمد اور بھائی آفان احمد شدید زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق عادل احمد، جو آسٹریلیا سے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ حال ہی میں پاکستان آئے تھے، اپنے رشتہ دار کے گھر کے باہر رکے ہوئے تھے کہ دو مسلح ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا۔ اسی دوران CCD اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ شروع ہوئی خوفزدہ ہو کر ��ادل احمد گاڑی لے کر وہاں سے نکلے تو اہلکاروں نے مبینہ طور پر ان کی گاڑی کو ڈاکوؤں کی گاڑی سمجھ کر فائرنگ کر دی۔واقعے کے بعد ایک CCD اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) تشکیل دے دی گئی ہے۔ حکام نے متاثرہ خاندان کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
اگرکوئی پولیس ��الے کو مار دیتا ہے تو یہ انکائنٹرکرنے پہنچ جاتے ہیں اگر پولیس کسی بے گناہ کو مار دیتی ہے تو عوام کیا کرے؟ ظلم و بربریت کے خلاف کس سے انصاف چاہے؟
شریف خاندان نے یہ ڈیتھ اسکواڈ صرف اور صرف اپنی مجرمانہ سرگرمیوں کو تسلین دینے کیلئے بنوایا ہے۔
چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ بچی کا والد اور بھائی زخمی ہوئے۔
آسڑیلیا پلٹ فیملی حج کے بعد پاکستان آئی ہوئی تھی، وقوعہ کے وقت وہ اپنے عزیز کے گھر داخل ہونے کے لیے رکے تو ڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کردی۔ وقوعہ سی سی ڈی تھانے کے پاس ہورہا تھا جس پر سی سی ڈی اہلکار نے فائرنگ کردی۔ ڈاکو بھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے اس دوران کار سوار نے نکلنے کی کوشش کی تو گاڑی پر بھی فائرنگ ہوئی جس سے 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اسکے والد اور بھائی زخمی ہوگئے
ایک فیملی آسٹریلیا سے حج کرنے گی سعودی عرب سے واپسی سے بدقسمتی سے پاکستان آ گی بدھ کے روز سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر چکوال میں گولیوں سے بھون دیا نو سالہ بیٹی جانبحق جب کے میاں بیوی شدید زخمی ہوگے
مگر کوئ بات تک نہیں ہو رہی اس سانحہ پر میڈیا پر پروگرام اس بات پر چل رہے بلاول کو محسن نقوی نے منا لیا وغیرہ وغیرہ
یہ ہے کرپٹ نظام کے بینفیشری سرداروں، صنعت کاروں، سیاستدانوں، جرنیلوں، سرکاری افسروں، اشرافیہ کا ملک کا حال۔
قوم کے ملازموں کا ملک دیکھنا ہو تو جاپان جائیں، چین جائیں، سویڈن جائیں، جرمنی جائیں، پولینڈ جائیں۔
یہاں بس چالانوں سے حکومتی خزانہ بھریں
#PakistanFirst#BudgetForPakistan
جب عاصم منیر نے پر سانحہ ساہیوال کی نااہلی ثابت ہوگئی تھی تو جنرل باجوہ نے جان بوجھ کر اس کا کورٹ مارشل نہیں کیا۔ کیونکہ وہ اسکا پیٹہ بھائی تھاجو انکی حرامزدگیاں بے نقاب کرتا ہے یہ اسکو غدار ڈکلئیر کرکے قید کرلیتے ہیں۔ پراسرار دلے
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
دھوکہ کرنے والا کوئی بھی ہو یہ غلط عمل ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے بھارتیوں نے بھی بہت لوٹ مار مچا رکھی ہے گلف ممالک میں۔ کنسلٹنسی کی آڑ میں کروڑوں لیکر انڈیا بھاگ جاتے ہیں۔ لیکن انڈیا کے کسی ادارے کو توفیق نہیں ہوئی کہ پیسہ واپس لیکر دے۔
اک ہندو ارون کمار کہ رہا ہے کہ ندیم نامی شخص ناروال کا رہائشی میرے ساتھ کڑوڑوں کا فراڈ کر گیا ۔۔
ہم نے اکٹھے کاروبار کرنے کیلے اسے رقم دی مگر وہ رقم لیکر یو اے ای سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان ا گیا ۔۔
بقول اس شخص کے ندیم اسکا نمبر نہی اٹھا رہا ۔ پیسے بھی نہی دے رہا ۔۔
اک ہندو شخص کہ رہا ہے مجھے قران پاک پر حلف دے دے ندیم کہ اس نے میرے پیسے نہی دینے تو میں پیسوں کا مطالبہ نہی کرونگا ۔
اس شخص نے حکومت پاکستان سے التجا کی ہے ندیم سے تحقیق کی جاے میرے پاس سارے ثبوت ہیں میری رقم واپس کی جاے ۔۔
دھوکہ فراڈ جس ملک میں ہو کوئ بھی کرے بدنامی ہمیشہ ملک کے حصے میں اتی ہے ایف ای اے اس کیس پر تحقیق کرے اور اگر یہ شخص سچ کہا رہا ہے تو اس کی رقم اسے لوٹای جاے ۔۔
یہ لوگ جان بچانے کیلئے بھی پیسے مانگ رہے ہوں گے۔ بلکل ایسے ہی جیسے برف کے سٹیچو کے ساتھ تصویر بنوانے کے پیسے، جانوروں کے ساتھ تصاویر ک�� پیسے، دوکان کے آگے گاڑی کھڑی کرنے کے پیسے، برف چین کے پیسے۔
🚨سانحہ مری🚨
ملتان کی گرمی سےبچنےکےلیےمری آئی فیملی کوآگ نےجلادیا😭
لوگ کھڑے تھےدیکھ رہےتھے چیخ رہےتھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکاہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے،کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگالیاآگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں،وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہےاور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہےیہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرےگا
آج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہرآنکھ اشک بارہے
آج دکھ نےشہر نہیں دیکھےآج دردنےفاصلے مٹا دیےہردل سوگوار ہر آنکھ نم ہے،یامیرے اللہ ان سب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمااور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دیکھانامیرے مالک آمین۔
ہارڈ اسٹیٹ ( ظالم ریاست ) زوال کے عروج پر ہےمحافظ خونخوار درندے بن چکے ہیں۔ محکمے فرعونوں کی کمین گاہیں چکے ہیں۔ صوبوں میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔ تاکہ ٹرمپ کو دکھایا جاسکے کہ ہم نے ردعمل کنٹرول کرلیا۔ اب ہمیں سرکاری اعزاز کے ساتھ اپنے چتڑ چومنے کا ۔وقع دیا جائے۔
#Irán
خیبر پختونخوا کے 45 لاکھ بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں۔۔۔ 13 سال سے صوبے میں حکمرانی کرنے والی جماعت اور تبدیلی کی علم بردار تحریک انصاف کے پاس اس نااہلی کا کیا جواب ہے؟؟
یاد رکھیں!
کن کترے بولتے ہیں کہ
مقبوضہ کشمیر کے دریا بھی انکے ہیں
مقبوضہ کشمیر کے دریاوں کا پانی بھی انکا ہے
مقبوضہ کشمیر کے دریاوں کی بجلی بھی انکی ہے
مقبوضہ کشمیر کی قربانیوں کا کوٹہ بھی انکا ہے
لیکن مقبوضہ کشمیر کے لوگ انکے نہیں، وہ لوگ آزاد کشمیر میں ووٹ نہیں کرسکتے۔
یہ ہیں وہ ذرائع جن سے شریف خاندان دولت اکٹھی کررہا ہے اور اربوں کے جہاز خرید رہا ہے۔ بار بار پیٹرول مہنگا کررہا ہے۔ چالانوں کے ذریعے غریب عوام کو زندہ درگور کررہا ہے۔
یہ ہیں وہ ذرائع۔۔۔۔ پٹواری مورخا پین یکا آنکھیں کھول دیکھ حرامخور مورخا۔۔۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو