تاریخِ انسانی نے بہت سے بہادر دیکھے، لیکن ایران کی مٹی نے ایسے عشاق پیدا کیے جنہوں نے موت کے ماتھے پر بوسہ دے کر اسے زندگی جاویداں بنا دیا۔ ان کے لیے شہادت کوئی حادثہ نہیں، بلکہ ایک ایسی ملاقات تھی جس کا انتظار وہ تسبیح کے دانوں پر کیا کرتے تھے۔
After much reflection, I have decided to resign from my position as Director of the National Counterterrorism Center, effective today.
I cannot in good conscience support the ongoing war in Iran. Iran posed no imminent threat to our nation, and it is clear that we started this war due to pressure from Israel and its powerful American lobby.
It has been an honor serving under @POTUS and @DNIGabbard and leading the professionals at NCTC.
May God bless America.
Ali Larijani was out in Tehran during Quds March just days before his martyrdom, no bunker, no fear.
He could’ve lived safely, could’ve bowed to Trump to save his life and position, but he refused. He chose honor over slavery and dignity over submission.
🚨According to my reliable sources, Benjamin Netanyahu actually died 7 days ago.
The two subsequent public appearances on camera appear to be fabricated, likely using advanced deepfake technology.
Israeli authorities are expected to attribute his death to natural causes and make an official announcement in the coming days to maintain stability. What is your opinion?
کچھ عرصہ قبل جب تحریکِ انصاف کو توڑ کر نئی نئی پارٹیاں بنائی جارہی تھیں اور عوام کو یہ پیغام دیا جارہا تھا کہ چونکہ کچھ نام نہاد لیڈران عمران خان کو چھوڑ گئے ہیں تو اب تحریکِ انصاف ختم ہوگئی ہے تب اپنے کارکنان کو یہ پیغام دیا تھا کہ ہم میں سے کوئی بھی اگر کسی مرتبے پر پہنچا ہے اور آج مخلوق خدا ہمیں قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے تو یہ اللہ کے بعد عمران خان کی بدولت ہے۔ ہم جب تک اُس کے ساتھ ہیں معتبر ہیں۔ اُس کے نظریے سے غداری کرکے ہماری کوئ حیثیت باقی نہیں رہتی۔ آج میں اللہ کا بہت شکرگزار ہوں کہ اُس نے میری اس بات کی لاج رکھ لی۔۔
کیونکہ زمینی خداؤں کو یہ گمان ہے کہ قبولیت کے فیصلے وہ کرتے ہیں اور سو میرے لیڈر کو پیغام دیا گیا تھا کہ میں (اور تحریک انصاف کے چند دیگر لیڈران مقتدرہ کو ہرگز قابلِ قبول نہیں ہیں) اس لیے پہلے میرے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کروائے گئے، اپیل پر ٹربیونل پر بھی دباؤ ڈال گیا اور اپیل خارج کردی گئی پھر نگران حکومت کی جانب سے ہائیکورٹ میں میری اپیل میں بھی خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی تب دوسرے ورکرز کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔ بڑے بڑے ناموں کے مقابل ہم نے اپنے ورکرز کو لڑایا اور الحمد للہ اللہ نے مجھے اپنے لیڈر اور اپنے لوگوں کے سامنے سرخرو کیا۔ ہمیشہ کیطرح ہم نے ناصرف سوات کی گیارہ میں سے گیارہ سیٹیں بھاری اکثریت سے جیتی ہیں بلکہ پورے مالاکنڈ ریجن سے قومی اسمبلی کی تمام نشتیں تحریکِ انصاف کو ملی ہیں۔ شانگلہ کی جس ایک سیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی ہمارے ورکرز نے اپنی جانوں پر کھیل کر وہ واپس چھین لی ہے۔ میں ملاکنڈ ڈیویژن کے اپنے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
میرے پاکستانیو! الحمد للہ آپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔ آپ نے اللہ کے فضل سےعمران خان کو اُن سب طاغوتی طاقتوں کے سامنے سُرخرو کردیا ہے جو اس گمان میں تھے کہ وہ عزت و ذلت کے فیصلے کرنے پر قادر ہیں۔ آپ نے اب بھی اُسی طرح سے ڈٹے رہنا ہے جیسے آپ دو سال ڈٹے رہے ہیں۔ جیسے آپ ہر اس مرحلے پر ڈٹے رہے ہیں جب جب آپ کے لیڈر کو آپ سے چھیننے کی کوشش کی گئی۔ آپ نے اپنے مینڈیٹ کی بھی اُسی طرح حفاظت کرنی ہے جیسے آپ نے اپنے لیڈر کی حفاظت کی ہے۔
بے شک ہمارے پاس اب بھی عددی برتری ہے لیکن ہمیں ہمارا مکمل اختیار واپس لینا ہے۔ وہ اختیار، وہ دو تہائی اکثریت جو اس قوم نے ہمیں ووٹ دے کر دی ہے۔ جن علاقوں میں ہم ثابت قدم رہے ہیں آر او آفس کے سامنے پرامن دھرنا دیے رہے ہیں ہم وہاں کامیاب ہورہے ہیں۔ جن جن حلقوں کے فارم ۴۵ ہمارے پاس موجود ہیں اور اس کے باوجود وہ حلقے ہم سے دھاندلی کرکے لیے جارہے ہیں ہم نے وہ سیٹیں واپس لینے تک بیٹھے رہنا ہے۔ اپنی جیت پر مہر ثبت کرنے تک صبر اور استقامت سے مقابلہ کرنا ہے، کسی سازش، کسی انتشار کی چال کامیاب نہیں ہونے دینی۔ منزل کے اتنے قریب پہنچ کر کسی کو اپنے حوصلے پست کرنے نہیں دینے۔ ڈٹے رہنا ہے اپنی غیرت، اپنی خوداری، اپنے لیڈر، اپنے مستقبل کے لیے۔ اپنے پاکستان کے لیے۔
You know why Imran Khan wanted Electronic voting machines?? To avoid the entire mess and the mockery happening right now.
Guess which political party opposed ? Now who is silent over this delay ?
As opposed to the false perception deliberately built by a section of media last night, PMLN, Alhamdolillah emerging as the single largest party in centre and in Punjab. Some results awaited. MNS will head to PMLN HQ for the victory speech as soon as final results are received. Insha’Allah. Stay tuned 🐅
This is why you should all be outside your city’s RO office. Wazirabad just snatched back their mandate. Official results declared PTI’s win. The crowd didn’t move till the results were out. Exercise your constitutional right to protect your vote. Guys, go out!
مجھے افسوس ملک کے اداروں کے اوپر ہے، ان کی اتنی چھوٹی سوچ ہے کہ عمران خان کی دشمنی میں پورے ملک کی 25 کروڑ کو تباہ و برباد کر دیا، تمام ادارے بدنام کر دیے، جمہوریت کو تماشہ اور ڈرامہ بنا دیا، آج بھی وقت ہے جیل میں جائو اور عمران خآن سے معافی مانگ لو ہم تمھیں فتح مکہ کی طرح معاف کر دیں گے، یہ ملک بند کمروں میں فیصلے کرنیوالوں کا نہیں ہے، قوم کو فیصلہ کرنے دیں، آج ملک کو بچانے کی جنگ ہے، الیکشن میں شکست کے بعد شعیب شاہین کی میڈیا سے دھواں دار گفتگو
#PublicNews #PublicUpdates #Elections2024 #Elections #GeneralElection #FaislaPublicKa #Result #GeneralElectionN0W #ElectionResults #ShoaibShaheen #PTI