Living up to his promise one and only the greatest of greats
IMRAN AHMAD KHAN NIAZI
جیل میرے لیے چھوٹی چیز ہےمیں ان چوروں کے خلاف اپنے ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے کے لیے بھی تیار ہوں
گنہگار آدمی ہوں لیکن اللہ پر پورا ایمان ہے،
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،
لیکن یہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ دنیا سے شیر کی طرح جانا ہے یا گیدڑ کی طرح جانا ہے۔ عمران خان
خان صاحب کی گرفتاری سے پہلے زوم میٹنگ میں خان صاحب کو 2 مشورے دیے جن میں سے ایک پر اگلے ہی دن خان صاحب نے عمل کروایا اور دوسرے پر خان صاحب کے جیل جانے کے بعد عمل ہوا یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو کہتے ہیں خان کسی کی نہیں سنتا خان ہر ورکر کو سنتا ہے اور یہی ایک اچھے لیڈر کی نشانی ہے۔