@HamidMirPAK دیکھیں جی ہمیں غداری والے چکر میں لگا کر ہمسایوں سے تجارت نہ کرنے کا انجام آج پاکستانی عوام بھکت رہی ہے ۔اس میں کوئی حرج نہیں ضرور کرنی چاہیے مگر ہمارے کرنے نہ کرنے سے کیا بنے گا کوئی بھارت سے بھی پوچھ لو کے وہ ہمارے ساتھ تجارت کرنا چاہتا بھی ہے یہ نہیں ۔ #hamidmir#Pakistan
@soldierspeaks Adil raja tm aik lanati insaan ho phelay mujay laga tah ke tm thek ho but Jiss Tarah tum duniya ke samnay Pakistan KO badnam Kar Rahay ho tm bohat baray lanati insaan ho..
اللہ قیامت کے دن اس بچے سے پوچھے گا کہ جب تم مشکل میں تھے تو کون تمہاری مدد کے لیے آیا تھا؟ اپنا جواب تیار رکھیے گا۔۔۔
اہل فلسطین نے امت کی شکایت لگا دی ہے۔۔
52 منصوبوں میں سے کوئی ایک منصوبہ بتا دیں جو مریم نواز نے دیا ہے تو میں ان سے معافی مانگوں گا ۔ یہ سب منصوبے عمران خان دور میں شروع کیے گئے ہیں ۔۔ اپوزیشن لیڈر کا چیلنچ
@DGISPR14 پی ٹی آئی کی سپورٹ اپنی جگہ مگر جس نے بھی کیا ہے انتہائی گھٹیا کام کیا ہے۔اس کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہیے ۔پاک فوج ہماری ہے اور ہماری جان بھی اس پر قربان اور پلیز اس افغانستان کو قرارا جواب دیں قوم آپ کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔پاکستان ژندہ باد پاک فوج ژندہ باد
@KhSaad_Rafique ماشاءاللہ خواجہ صاحب دیر سے آئے مگر درست آئے ۔بس ایک کام اور کر دیں جب اتنا کچھ کر دیا تو باقیوں کی سچائی بھی بتا دیں عوام کو سچوں کا رب ہوتا ہے۔۔عمران خان لاکھ برا سہی مگر عوام نے ووٹ تو دیا ہے اسے نا ۔ ہمت کریں
@hinaparvezbutt آپکی اور آپکی پیاری کی خوائش پر پارٹی کے پرزے پرزے کر دئے جیسے وہ مثال ہے دھوبی کا کتا نہ گھر کا گھاٹ کا۔ ابھی اور کونسی پابندی لگوانی ہے۔ ۔ دن رات جس کے آگے پیچھے ہوتی ہو وہ خاتون اب پنجاب کی CM بن رہی ہیں اب تو غصہ نہ کریں آپ ۔ زیادہ غصہ آپکے کے لئے شدید نقصان دہ ہے۔