گزشتہ 4 دنوں سے پچیس پچیس ہزار ماہانہ پر ملازمت کرنے والا فرح گوگیوں کا سوشل میڈیا سیل گالی گلوچ اور آئیں بائیں شائیں کری جا رہا ہے لیکن مرکزی سوال کا جواب نہیں دے رہا۔۔
محترم آپ بچھو کا اصل نکاح نامہ پبلک کریں تاکہ بحث ہی ختم ہو اور ہم سب آگے چلیں۔
احسن بھون کیا مجھے مقدموں سے ڈرائے گا میں تو 28 مقدمے فیض حمید کے بھگت چکا ہوں، احسن بھون مجھے جواب دینے کی بجائے جو آئینی عدالت میں تمہاری جعلی ڈگری پر کیس چل رہا وہاں جواب دو وہاں تم نے اسٹے لے رکھا، کیپٹن صفدر کا کھڑاک 🔥
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
ہم 24 گھنٹے کی کال پر لانگ مارچ کے لیے نکل سکتے ہیں۔ 27 ستمبر کے لیے ہماری تیاری مکمل تھی حکمت عملی تحت لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کی
احسن بھون پریشان نہ ہوں، آپ کا جعلی ڈگری کا کیس عدالت میں پھنسا ہوا ہے، پہلے اس کا جواب دیں۔
میں فیض حمید کے 28 مقدمات بھگت چکا ہوں، احسن بھون کے مقدمے کی بھی مجھے کوئی پرواہ نہیں۔
— کیپٹن (ر) صفدر
مظہر عباس کا دو ٹوک سوال:
مجھے سمجھ نہیں آتی PTI کا کونسا مطالبہ ناجائز ہے
عمران خان کا علاج کروایا جاۓ، عدالتوں میں مقدمے لگیں اور بہنوں کی ملاقات ہو، اس میں ناجائز مطالبہ کیا ہے۔