سہیل آفریدی نے شام میں چھوٹی سی پریس کانفرنس کرکے بہت مزیدار گیم کھیلی وہ تمام پٹواری اور ٹاؤٹس جو پہلے ہی ٹوئٹ ڈرافٹ میں لکھے بیٹھے تھے انہوں نے مارچ مؤخر ہونے کی ٹوئٹس چڑھا دیں 😂😂 جبکہ مارچ مؤخر ہوا ہی نہیں

عطا تارڑ وہ نوسرباز اور بہروپیہ ہے جس کو گھر والے کسی سنجیدہ مسئلے پر مشورہ کرنا ہو تو کہتے ہیں:
“کاکا، تُوں باہر چل، اسی کوئی گل کرنی اے” 😂
ویسے اس نمونے کو ٹی وی پر روتے اور چیخ و پکار کرتے دیکھ کر بڑا سواد آیا 😂
لیکن سنو ڈنٹونک بھائی، ہمارا مارچ، ہماری مرضی۔ 😎
@TararAttaullah

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی رات ساڑھے نو بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
سہیل آفریدی پی ٹی آئی قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس میں لانگ مارچ سے متعلق سیاسی کمیٹی کے فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

تحریک انصاف نے اگر لانگ مارچ چند دن کے لیے موخر کر دیا تو یقین کریں حکومتی وزراء دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کر دیں گے 😂
نہ یہ زیادہ دن تک سڑکیں بند رکھ سکتے ہیں، نہ ہی پورے پنجاب سے اتنی بڑی تعداد میں پولیس لا کر اسے زیادہ دیر مینیج کر سکتے ہیں۔ 😎