کبھی کبھی لگتا ہے کہ پاکستان میں، خاص طور پر سوات میں، قانون صرف کتابوں میں موجود ہے۔
عام آدمی کا نقصان ہو جائے، چوری ہو جائے یا انصاف کی ضرورت پڑے، تو اسے صرف انتظار ہی نصیب ہوتا ہے۔
قانون اگر سب کے لیے برابر نہیں، تو پھر یہ قانون نہیں، صرف ایک لفظ ہے۔
#Swat#Pakistan#Justice
یہ صرف ایک گاڑی کا معاملہ نہیں، یہ ایک عام شہری کے حق، تحفظ اور انصاف کا سوال ہے۔
ہم متعلقہ پولیس حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے، تحقیقات کو تیز کیا جائے اور چوری شدہ گاڑ کی بازیابی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں
#DPOSwat#DCswat
تقریباً ایک ماہ گزر گیا، مگر میری چوری شدہ گاڑی کا کوئی سراغ نہیں ملا
26 جولائی 2026 کو میری Suzuki VXR گاڑی چوری ہوئی۔ چوری کے بعد ہم نے خود کیمروں کی مدد سے گاڑی کا راستہ تلاش کیا اور تقریباً چار دن کی مسلسل کوشش کے بعد گاڑی کو بالوگرام، سوات تک کیمروں میں ٹریس کیا۔
ہم نے تمام معلومات پولیس کے ساتھ شیئر کیں اور رپورٹ بھی درج کروائی، لیکن آج 22 اگست تک تقریباً ایک ماہ گزرنے کو ہے اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پولیس کی جانب سے ابھی تک کوئی قابلِ ذکر پیش رفت سامنے نہیں آئی۔
نہ کسی مشتبہ شخص سے مؤثر تفتیش ہوئی، نہ کوئی گرفتاری ہوئی اور نہ..
نہ ہی ہمیں کوئی واضح پیش رفت بتائی گئی۔ ایک شہری اپنی گاڑی چوری ہونے کے بعد آخر کس دروازے پر جائے؟
ہم نے اپنی طرف سے گاڑی کا راستہ تلاش کرنے میں دن رات ایک کیے مگر اب ذمہ دار اداروں سے صرف یہ سوال ہے:
میری گاڑی کہاں ہے؟
اور گاڑی کی تلاش کے لیے اب تک کیا عملی اقدامات کیے گئے ہیں؟
جب یہ بےغیرتی شروع ہو رہی تھی تو واضح پروگرام میں سوال اٹھائے کہ شہیدوں کے خون کا سودا مت کرو- ہمارے لوگوں کا خون بہے گا- لیکن ان کو دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اور اپنے بچے شہید کروانے ہیں-
“ٹی ٹی پی سے بات چیت افغان طالبان کے کہنے پر شروع کی- #DGISPR 5th Jan,”
شرمناک
#Swat
Having so many checkpoints how can terrorists enter and attack a school van this is terrifying.
Strongly condemn yesterday's attack on a school van in gulibagh swat
#SwatRejectsMilitancy#Swatwantspeace