نجم سیٹھی کی کلپ خود سنیں, جس کلپ پر ساری سوشل میڈٰیا میں تہلکہ مچ گیا ہے۔
لیکن آخری حل مزاحمت ہے, یہ باتیں سچ ثابت ہوگی اگر عمران خان کو آج ہی رہا کریں۔
FREE Break-Even Analysis Template (Limited Time)!
Most pros spend hours (and $$$) figuring out how many units or what price they need to break even.
I’ve built an easy-to-use Excel template that answers this in seconds.
Here’s what makes it a game-changer:
1. Instant Break-Even Charts
No more guesswork—see your break-even point clearly.
2. Cost Breakdown
Know exactly where your money goes (variable vs. fixed costs).
3. What-If Scenarios
Quickly test different prices and costs with built-in sensitivity analysis.
4. Contribution Margin & Profit
See how each sale boosts your bottom line.
5. Ridiculously Simple
Plug in your numbers and watch the dashboard update—no advanced skills are needed!
Ready to elevate your financial decision-making?
Here’s how to grab it FREE (for a limited time):
1. Like this post
2. Comment “Free Template” below
3. Retweet it
Ensure you’re following my profile so I can message you and send you the link to download the free template.
Hurry up as I will be giving it away to the first 50 only.
کرپٹو کرنسی سے لوگ لاکھوں روپے کمارہے ہیں
لیکن Crypto Currency کیا ہے کیسے کام کرتی ہے یہ بہت کم لوگوں کو پتا ہے۔
یہاں کرپٹو کرنسی سے متعلق مکمل گائیڈ ہے ۔ جس کے زریعے آپ بھی کرپٹو سے پیسے کماسکتے ہیں۔
صرف تعیلمی مقاصد کیلئے تھریڈ 🧵
اگر آپ کو معلوماتی کانٹینٹ فراہم کیا جائے تو کیا آپ میری کمیونٹی میں ٹویٹ کریں۔
میں سوچ رہا ہوں کہ ایکٹو اکاؤنٹس کو کانٹینٹ انباکس یا واٹس اپ کردیا کروں ۔ پھر وہ کمیونٹی میں پوسٹ کردیا کریں۔ اس طرح کمیونٹی بھی مزیر ایکٹو ہوگی اور سب لوگوں کو فائدہ ہوگا
صلاح الدین ایوبی نےکہا تھا ۔ '' تاریخ اسلام وہ وقت جلدی دیکھے گی ، جب مسلمان رہیں گے تو مسلمان ہی لیکن اپنا ایمان بیچ ڈالیں گے اور صلیبی ان پر حکومت کریں گے ''۔
سلطان ایوبی نے صلیبیوں کا متحد بیڑہ بحیرئہ روم میں نذرِ آب و آتش کیا تھا۔ ان کے کچھ بحری جہاز بچ کر نکل گئے تھے ۔ سلطان ایوبی بحیرئہ روم کے ساحل پر اپنی فوج کے ساتھ موجود رہا اور سمندرمیں سے زندہ نکلنے والے صلیبیوں کو گرفتار کرتا رہا ۔
مصر میں سلطان کی سوڈانی سپاہ نے بغاوت کر دی جسے سلطان نے دبا لیا ۔ اُسے سلطان زنگی کی بھیجی ہوئی کمک بھی مل گئی ۔ وہ اب صلیبیوں کے عزائم کو ختم کرنے کے منصوبے بنانے لگا👇
میں Surprised ہوں کہ ابھی بھی اکثر لوگ Ai Tools کا استعمال نہیں کررہے ہیں
اور اس کام پر زیادہ محنت کرتے ہیں جو آسانی سے ہوسکتا ہے
یہ 10 Websites ہیں جو آپ کا مہینوں کا کام ایک دن میں کرسکتی ہیں:
میں حیران ہوں کہ کتنے لوگ اپنے Smart Phone پر بے فائدہ ایپس استعمال کرتے ہیں۔
یہاں 15 خفیہ Apps ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہے لیکن آپ ان کے بارے میں نہیں جانتے تھے: