شکریہ ارشد بھائی، زندگی میں اگر طاغوتی قوتوں کا کبھی کوئی خوف تھا بھی تو آج آپ کا ج��ازہ دیکھ کر وہ بھی جاتا رہا۔ زیادہ سے زیادہ کیا کریں گے؟؟ جان سے مار دیں گے؟؟ اللہ ایسی ہی برحق موت عطاء کرے۔ اللہ کی امان ارشد بھائی۔ پاکستان زندہ باد 💚
ہم سب آزاد ہیں؟ جی ہاں آپ سب آزاد ہیں قتل ہونے کے لیے،قتل کرنے کے لیے ، رشوت لینے کے لیے ، رشوت دینے کے لیے ، چوری کرنے کے لیے ، ڈاکا ڈالنے کے لیے ، کسی کا حق مارنے کے لیے ، کرپشن کرنے کے لیے، نا انصافی کر نے کے لیے اور ہاں ہم کوئی غلام ہیں؟؟ نہیں نہیں ہم غلام نہیں ذہنی غلام ہیں
قاضی نےروزِ حشر سےڈرنا تو ہےنہیں
کیونکہ کبھی جناب نےمرنا تو ہےنہیں
تالہ عدالتوں کو لگا دیجیے حضور
اب عدل کو یہاں سے گزرنا تو ہےنہیں
جس میں قدم قدم پہ ہو سودا ضمیرا کا
اُس دیس کا نصیب سنورنا تو ہےنہیں
وردی اتار دیجیےاپنوں سے جنگ میں
اب دشمنوں سے آپ نے لڑنا تو ہےنہیں
نعیم ضرار
لاپتہ دعا زہرا کا ویڈیو پیغام آگیا.. کہتی ہیں والدین ان پر تشدد کرتے تھے انکی زبردستی شادی کرنا چاہتے تھے.کہتی ہیں وہ بالغ ہیں گھر والوں نے انکی عمر غلط بتائی.اپنی مرضی سے شادی کی ہے اور وہ اپنے خاوند کے ساتھ خوش ہیں.
Vc: @ANNSZaffarKhan#duazahra#DuaZehraKazmi#duazehramissing