”تم حرام چیزوں سے بچو
سب لوگوں سے زیادہ عابد ہو جاؤ گے
اور اللہ تعالیٰ کی تقسیم شدہ رزق پر راضی رہو،
سب لوگوں سے زیادہ بے نیاز رہو گے
اور اپنے پڑوسی کے ساتھ احسان کرو پکے سچے مومن رہو گے۔
اور دوسروں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو سچے مسلمان ہو جاؤ گے
What a horror, and to think it runs a country.
In the Epstein files, they compared the taste of babies to that of cream cheese. May God curse all those involved.
عراق کی بہادر بیٹی رکن اسمبلی جس نے صحابہؓ کی عظمت کا پرچم بلند کیا اور تحفظِ ناموسِ صحابہؓ بل اسمبلی سے پاس کروایا ڈاکٹر سارہ الدلیمی مذہبی شخصیات کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط آواز رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سارہ الدلیمی نے صحابہؓ کرام اور مذہبی شخصیات کی توہین اور اہانت کو جرم قرار دینے
@sournsmart حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مقام اسلام میں انتہائی بلند و برتر ہے، وہ چوتھے خلیفہ راشد، رسول اللہ ﷺ کے داماد اور اہل بیت کے عظیم الشان امام ہیں—لیکن ان تمام تر فضائل و مناقب کے باوجود ان کو یا کسی بھی غیر نبی کو انبیاء علیہم السلام سے افضل ماننا اسلامی عقائد کے خلاف اور گمراہی ہے
🔴 اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اعتمار بن گویر نے فلسطینی خواتین کو قید رکھنے والی ایک جیل کا دورہ کیا اور خواتین کے مطالبات سنے۔
بعد ازاں انتہاپسند وزیر نے ان خواتین کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا:
"میں آپ کی مدد نہیں کرنا چاہتا۔ مجھے خوشی ہے کہ ہم نے آپ کے حالات کو کم سے کم سطح تک پہنچا دیا ہے۔"
ایپسٹین کیس🚨یہ اُس امریکہ کا سکینڈل ہے جہاں کُتوں کو بھی حقوق حاصل ہے لیکن افسوس وہ کُتے جانور نہیں بلکہ اس سکینڈل کے مرکزی کردار ہیں جو آزاد ہیں ! کینبیبلزم (آدم خوری)، ریپ، قتل، پیڈوفیلیا (بچوں سے جنسی زیادتی) ایک شخص کو بھی گرفتار نہیں ��یا گیا کوئی تفتیش تک نہیں کی گئی
🚨 بریکنگ نیوز | کراچی
کراچی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار مبینہ دہشت گرد کے ہوشربا انکشافات
ذرائع کے مطابق کراچی ��ی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار مبینہ دہشت گرد نے دورانِ تفتیش معروف جرنلسٹ اور مذہبی سوشل میڈیا انفلونسر مفتی عبدالرحمن مدنی کے والد اور بھائی کی شہادت سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مزید ممکنہ گرفتاریوں کے لیے حساس اداروں نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں اور چھاپے بھی مارے ہیں۔
یاد رہے کہ مفتی عبدالرحمن مدنی کے دو بھائی، والدِ محترم اور چچا مولانا اع��م طارق پہلے ہی مختلف واقعات میں شہید کیے جا چکے ہیں۔
گرفتار ملزم سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔
آفتاب نذیر