کابل:
افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا مولانا فضل الرحمان سمیت وفد کے اعزاز میں عشائیہ
کابل میں پاکستانی سفارتخانہ پہنچنے پر سفیر عبیدالرحمان نظامانی نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا
Registration for 4500 Fully- Funded Allama Iqbal Scholarships (Phase-3) for Afghan Nationals started. Application deadline is 30 November 2023. Applicants may apply online at : https://t.co/Ozd7JMR0zQ
#پاکستان نے #افغان طلبہ و طالبات کے لئے سکالرشپس کے تیسرے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ایک بیان کے مطابق نئے مرحلے میں افغان طالب علموں کو اعلیٰ معیار کے یونیورسٹیوں میں 4500 سکالرشپس دئے جائینگے۔
@AsadAAwan@AbdulBariFSP@Ubaid_Nizamani