پاکستان میں مسائل کی کمی نہیں، لیکن ہمارا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم مسائل پر گفتگو تو بہت کرتے ہیں، حل پر بہت کم۔
ضروری ہے کہ عوامی مسائل پر صرف تنقید نہیں بلکہ ممکنہ حل پر بھی بات کی جائے۔
شاید ایک آواز بہت کچھ نہ بدل سکے، لیکن خاموش رہنے سے تو کچھ بھی نہیں بدلے گا۔
@Naseem_khera استاد بننے کے لیے بندے کے اندر خاص صلاحیت ہونی چاہیے جو بچوں کی نفسیات کو سمجھ کر اس کے مطابق ان سے ڈیل کرے
لیکن ہمارے اداروں کے منتظمین چاہے مدرسے ہوں یا پرائیویٹ سکول ہر اس شخص کو استاد بنا لیتے ہیں جو انہیں کم تنخواہ پر میسر آ جائے پھر چاہے اس میں قابلیت ہو یا نہ ہو۔
ہم اکثر اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں۔
لیکن ایک متوازن معاشرے میں حقوق کے ساتھ ذمہ داریوں پر بھی بات ہونی چاہیے۔
سوال صرف یہ نہیں کہ "مجھے کیا ملے گا؟"
سوال یہ بھی ہے:
"میری ذمہ داری کیا ہے؟"
علم کا مطلب صرف بہت سی معلومات یاد ہونا نہیں۔
اصل علم انسان کو یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ:
کیا درست ہے؟
کیوں درست ہے؟
اور اسے عملی زندگی میں کیسے استعمال کیا جائے؟
ہر وہ بات جو بہت سے لوگ کہہ رہے ہوں، ضروری نہیں کہ وہ درست بھی ہو۔
اور ہر وہ بات جس سے ہم اختلاف کرتے ہوں، ضروری نہیں کہ وہ مکمل طور پر غلط ہو۔
سوچنے والا انسان رائے بنانے سے پہلے دلیل دیکھتا ہے۔
@AthSal01 قبرستان ہمیں جانا چاہیے عبرت حاصل کرنے کے لیے تاکہ موت کو یاد کر کے آخرت کی تیاری کر سکیں۔
یہ امت کس طرف چل پڑی ہے سستی شہرت کے چکر میں کچھ بھی کریں گے۔
آج کا نوجوان صرف نوکری کا خواہش مند نہیں۔
بہت سے نوجوان کاروبار، freelancing، skilled work اور مختلف شعبوں میں اپنے لیے جگہ بنانا چاہتے ہیں۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ تعلیم اور ہنر کے ساتھ حقیقی مواقع بھی پیدا ہوں۔
@AthSal01 آپ کو چاہیے کہ واقعہ کی اچھی طرح تحقیق کریں ایسا نہیں ہو گا جو بیان کیا گیا ہے
میں خود ایک عرصہ تک یہ گیم کھیلتا رہا ہوں اس میں ایسا کوئی ٹاسک نہیں ملتا
اور ملزم کے پاس اسلحہ ہونا اس بات کی نشاندہی ہے کہ ملزم عادی مجرم ہے۔
@AbdulFa94146263@KomailMuavia313 آپ تصور کریں یا نا کریں وسوسایا نے ایسا کیا ہے جو آن دا ریکارڈ احتساب ناصبیت نامی کتاب میں موجود ہے۔
ابھی تصورات سے نکل کر حقائق کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔
@DrNaeemMeoMD آپ کی بات درست ہو گی لیکن میرے خیال سے غربت سے زیادہ لوگ احساس کمتری کا شکار ہیں۔
سوشل میڈیا پر لوگوں کی لگثری لائف اسٹائل کو دیکھ کر وہ پانے کے لیے کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کرتے۔
ذکر معاویہؓ جب بھی بیاں ہوتا ہے
سیاہ چہروں پہ بغض عیاں ہوتا ہے
عجب کرامت ہے نام معاویہؓ کی
نام یہاں لیتے ہیں درد وہاں ہوتا ہے
#عشرة_فروغ_ذکر_خیر#سيدةعائشةؓ_سيدنامعاويةؓ
یکم تا 10 اکتوبر
@S_T_A18@hinaparvezbutt جب تک ایسی حرکتیں کرنے والے درندوں کو سر عام پھانسی نہیں دی جاتی یا ایسی درد ناک عبرتناک سزا جس کو دیکھ کر انسان کی روح بھی کانپ جائے تب تک ایسے غلیظ لوگوں کی غلیظ حرکتیں ختم نہیں ہو سکتیں۔