@DunyaNews کل سے سوشل میڈیا پر طوفان تھا کہ نیتن یاہو مردار ہو گیا تو ایک بھی ٹی وی چینل نہیں دیکھا رہا تھا اور ابھی چند مینٹ پہلے کی خبر ہے جو تصدیق شدہ بھی نہیں ہے اور تمام ٹی وی چینلز پر شور ہے علی لاریجانی اب نہیں رہے
@iqrarulhassan مسلم لیگ ن والے پہلے کہتے تھے کہ قاسم اور سلمان کہاں ہیں وہ اپنے باپ کے لئے تحریک چلانے پاکستان کیوں نہیں آتے؟ جب قاسم اور سلمان نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا تو مسلم لیگ ن والے کہتے ہیں وہ کیوں آ رہے ہیں؟ 😆