@PublicNews_Com What a comparison, what a question, what a thought, what an idea, what an imagination. Does this electrol matters?
American dogs never loose in this country.
@ShehrRajpoot اس جہاز کے 4 انجن ہیں۔ جہاز چلنے سے پہلے اردگرد کی ہر چیز ہٹا دی جاتی ہے ورنہ جٹ انجن سب کھنچ لیتا ہے اور انجن تباہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔
ویسے جو آپ کہیں۔ اخبار آپ کا ہے 😜
@Hussnain_Tweets جو بندہ چیری Cherry کو نایاب سیب کہے اور شہباز کے بارے رائے معلوم کرے، اسکی ذہنی حالت پر اللہ تعالٰی رحمت فرمائے، بس یہی دعا کی جا سکتی ھے۔
@haniabatool9 بے تحاشہ، کیونکہ یہ تنخواہ نہیں لیتی۔ پھر اسکو بتانا پڑا کہ میں تنخواہ نہیں لیتی۔۔۔ کیونکہ تنخواہ سے گیارہ ارب کا جہاز نئیں خرید سکتی تھی۔