ہونڑ تے آٹا لینا وی مشکل ہو گیا اے 🥺
پاکستان پہ حکمرانی کرنے والو
پروٹوکول کیساتھ اسمبلی میں جانے والو
کچھ عام عوام کے بارے بھی سوچو
ان کی غربت مٹانے کیلئے بھی اسمبلی سے کوئ قانون پاس کروا لو 🤷♂️
اس حکومت نے عوام کے حالات کس نہج تک پہنچا دیئے یہاں سے اندازہ لگائیں ۔۔۔ شہری مطابق پٹرول اتنا مہنگا کہ ہم بائیکیا پر روزی کے قابل نہیں رہے ۔۔ بیٹی بیمار ہے علاج نہیں کر پا رہے۔ ۔ اللہ رحم کرے
Paddy McCorry, an Irish fighter beats the crap out of an Israeli fighter who was an ex IDF soldier and screams……
Free Palestine.
I love Ireland. I love the Irish. I went to an Irish Catholic school St. Patrick’s.
لاہور پولیس کو مطلوب ڈاکووں مقابلے میں پار💪🚨
ڈاکووں دوران ڈکیتی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
دوکان میں ڈکیتی کی کوشش اچانک پولیس کا حملہ ڈاکؤں کی دوڑیں پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک دو زخمی پولیس کی پر وقت کاروائی سے ڈکیتی ناکام یہ واقع لاہور میں پیش آیا ۔
مویشی منڈی میں بلاگر ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک پاک فضائیہ نے میلہ لوٹ لیا! 🔥
جے-10 سی (J-10C) طیاروں کی گرجدار انٹری نے منڈی کا ماحول ہی بدل دیا۔ یہ سرپرائز وزٹ تو اگلی ہی لیول کا تھا! 😍🇵🇰