@ShahnazSajjad@rajawaseem1511 Iqbal ka khawab tha pakistan jisy quid e azam ny poora kiya or unhi ka farman tha k yeh mulk kisi religion kisi case k faraq cy pak hogee...
عبایا کا حکم تھا، برقعہ نہیں۔ عبایا میں برائ کیا ہے؟ بجا کہ اسلام محض قوانین نہیں قلب و دماغ کی تبدیلی کا نام ہے ۔ مگر ایسی بھی کیا معذرت خواہی کہ مغرب کے ذہنی غلام یلغار کریں ۔۔۔۔ اور اللہ، رسول کے ماننے والے دبک کر بیٹھ جاییں۔ ڈٹ کرانہیں جواب دو، دلیل کے ساتھ۔
چوری،ڈاکہ، ملاوٹ ، ہوس اس قدر کہ کمسن بھی نہ چھوڑے لالچ ایسا کہ خون کے رشتوں کوکچلا۔ چوری پہ عدالت خود لگا کے کمزور کا قتل اور طاقتور جو بھی کرے پرواہ نہیں۔ غریب کی ماں بہن کو چوٹی سے پکڑو امیر کو عدالت بھلا لو تو عزت کا مسئلہ ۔ اور غلا یہ کہ حالات نہیں بدلتے
#WednesdayThoughts
@Maria_Memon What a suck democracy has given us that if opposition is doing anything we shouldn't bother them why. ? Because if we did democracy will be in danger?
Why.?? First they looted and now economy challenges wao.. and by the way if Maryam bibi was not arrested i think kashmir free?