رولاکوٹ آزاد کشمی�� - ہم نہ کبھی پاکستان کے خلاف تھے اور نہ ہو سکتے ہیں۔ مفاد پرست ٹولہ ہمیشہ اپنے مفاد کے لیے عوام کو تقسیم کرتا ہے— مہران ارشد ایڈووکیٹ
یہ ہمارا چارٹرڈ آف ڈیمانڈ ہے جس کو حکومت پاک��تان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکی ہیں- ان معائدات سے انحراف کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں نے عوام کو طاقت کی بُنیاد پر کُچلنے کا پلان ترتیب دیا-
عوام اپنے حقوق کی جدوجہد سے پیچھے ہٹنے والی نہیں- یہ تحریک خالصتا عوامی تحریک ہے - اس چارٹرڈ آف ڈیمانڈ میں کونسا ایسا ایجنڈہ چُھپا ہے جس کو بنیاد بنا کر معصوم، پُرامن ، نہتے عوام پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں؟؟
اور جو جو وزراء 35 مطالبات پر عملدرآمد کی بات کرتے ہیں انھیں ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں- حقیقت یہ ہیکہ طاقتور کبھی بھی عوام کی بات ماننے کو تیار نہیں ہوتے اور با الخصوص جس سے ان کی اپنی عیاشیاں متاثر ہوں اس کے بچاؤ کیلئے وہ فورسز اور عوام کو سامنے لا کھڑا کرتے ہیں-
آپ نے ہمارے درجنوں ساتھیوں کو شہید کر دیا، سینکڑوں ذخمی ہو گئے، سینکڑوں لا پتہ ہیں، ذخمیوں کو علاج کی سہولت میسر نہیں، اس سب کے باوجود ہم پُرامن ہیں- ہم پُرامن رہ کر اپنے حقوق حاصل کریں گے اور اس پر ہم کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے-
#RightsMovementAJK
وہ لمحہ جب آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر اور معروف رہنما شوکت نواز میر اور دیگر قائدین چکوٹھی ایل او سی یعنی خونی لکیر پر جا کر افواجِ پاکستان کو مبارک باد دی اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اور آج اسی شوکت نواز میر کو دہشت گرد قرار دیا جا رہا ہے۔
وقت بدل سکتا ہے، لیکن تاریخ اپنے حقائق محفوظ رکھتی ہے المختصر سب یاد رکھا جاۓ گا۔
آج سے ٹھیک 25 سال قبل 24 فروری 2000 کی رات بھارتی فوج آزادکشمیر کے علاقے نکیال کے ایک سرحدی گاؤں لنجوٹ میں داخل ہوئی اور 14 افراد کے سر کاٹ کر لے گئی ان میں چھ عورتیں بھی شامل تھیں ان شہدا کو حکمرانوں نے تو فراموش کر دیا لیکن کشمیری قوم کو اپنے یہ شہدا آج بھی یاد ہیں
شدید سرد اور طویل رات گزارنے کے بعد مظفرآباد کے قریب برار کوٹ انٹری پوائنٹ پر عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے شرکا کا صبح کا جوش و خروش۔ یہی صورتحال کوہالہ آزاد پتن اور دیگر انٹری پوائنٹ پر ہے۔
احتجاج کیلئے گھروں سے نکلنے کی اجازت نا دینے والے حکمران خود غائب ہو چکے ہیں۔
پناگ شریف۔ کوٹلی۔
13 اگست 2024۔
43 سے زائد نوجوانوں کو غیر ریاستی پارٹیوں کو چھوڑ کر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید !!
ویلڈن جے کے ایل ایف کوٹلی۔
#ReleaseYasinMalik@CellJklf@YasserNaveed@Gulfraz86324867
#ReleaseYasinMalik جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان رفیق ڈار کا شہدا کانفرنس قابضین کو کھلا چیلنج ریفرنڈیم کروا پھر دینا دیکھے گی کشمیری کیا چاہتے ہیں
اج انڈیا کی عدالت میں کشمیر کےہر دل عزیز لیڈر محمد یاسین ملک کے این آئ اے جھوٹےکیس کی ہیرنگ ہےجس میں انڈین حکومت سزا موت کی اپیل کر ��ہی ہے یاسین ملک کا قصور وہی آزادی مانگنا جو انڈیاکے ہیرو گاندھی کا تھا اگر گاندھی ہیرو ہے تو یاسین ملک کیسے دشتگرد ہے@OHCHRAsia #ReleaseYasinMalik
9 اگست کو چئیرمن یاسین ملک صاحب کی بھارتی عدالت میں پیشی ہے۔ اپنے محبوب قائد کے ساتھ یکجہتی کیلئے بھرپور طریقے سے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں۔
ہیش ٹیگ #SaveYasinMalik