@mahi_s3 تو سو جانا چاہیے اس میں کون سا بڑا مسئلہ ہے فرق صرف اتنا ہوگا جاگ کر اپ گھر میں پہنچیں گے سو کر اپ جنت یا دوزخ میں پہنچیں گے جیسے ہمارے حالات ہیں لگتا ہے تو نہیں ہم جنت میں جائیں گے
@MasoodUsmani5 کلائمنٹ چینج نام کی بیچ کوئی چیز ہوتی ہے جو کہ ہر سال بڑھتی رہتی ہے دنیا دنیا میں پاکستان ان ٹاپ 10 ممالک میں اتا ہے جو سب سے زیادہ ایفیکٹ ہوں گے کلائمٹ چینج کی وجہ سے لیکن یہ بات اپ کی امی جان اپ کو نہیں بتائیں گی کیونکہ انہوں نے تو میٹرو چلانی ہے