”سوال پوچھتا ہوں کہ آپ کی افغانستان کے ساتھ کن بنیادوں پر کیا بات چیت یا معاہدہ ہو رہا ہے، سب قوم کے سامنے رکھیں۔ ہم آپ کو یہ خطرناک کھیل کھیلنے نہیں دیں گے۔ ہم پاکستان کے امن کو تباہ ہونے نہیں دیں گے۔ ہم خیبرپختونخوا میں پھر سے بدامنی آنے نہیں دیں گے۔“ مراد سعید [3 اگست، 2022ء]
ہاۓ ہاۓ ہاۓ یہ کیسا انتقام لیاہے ۔۔
اک مزہبی سکالر سے سونگھنے کا کام لیا ہے
دنیا حیران ہے پریشان ہے یہ کیسی جیل کی چکی ہے ۔۔
جوسزا کی بجاے نظام نے جاسوسی کیلے کھول رکھی ہے ۔۔
انجنئیر علی مرزار کے چاہنے والوں سے گذارش ہے کہ وہ اس ویڈیو کو حوصلہ اور صبر کے ساتھ دیکھیں ۔۔
بجاے ہم پر برہم ہونے کے مرزا صاحب کی سونگھنے کی صلاحیت کا وسیع طر قومی مفاد میں زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں ۔۔
پی ٹی ای کے تمام دوستوں سے ریکوسٹ ہے ویڈیو پسند اے تو آگے بھجیتے جائیں ۔۔ شکریہ
یہ تحریک انصاف نہیں بلکہ تحریک لبیک کے کارکن ہیں اوریاد رکھیں اب انہوں نے باقاعدہ انسداد دہشت گردی عدالت میں نعرےلگانا شروع کر دیے ہیں۔ میری اور اپ کی سوچ سے زیادہ تو پھر تحریک لبیک کی گرفتاریاں اس حکومت نے کی ہیں👎
ظلم اور فستائیت کی مثالیں اس حکومت نے قائم کی ہیں
@PTIofficial
بریکنگ نیوز 🚨: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنہ ای کا امریکہ واضح دو ٹوک بیان۔دشمن کے سامنے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
زورین نظامانی کا آر ٹیکل معمولی نہیں ہے اس نے ایف پاس ڈفرز کے 78 سالہ بیانیہ اور ساڑھے تین سال سے جاری اپنے ہی ملک کے نوجوانوں کے خلاف زہریلے پراپوگنڈا کو ایک ہی جھٹکے میں زمین بوس کر دیا ہے۔
ڈفرز کی عقلوں کا یہ حال ہے کہ جو آرٹیکل چار پانچ دن سے کسی نے نہیں پڑھا تھا، اسے یہ سمجھ کر ڈیلیٹ کروایا کہ کوئی نہ پڑھے،وہ الٹا وائرل ہو گیا۔ فوج کی بدقسمتی دیکھیں، جس جس معاملے میں عوام کے خلاف جاتی ہے، وہی چیز بیک فائر کر جاتی ہے۔😆
🚨اللہ تعالیٰ نے بال بال بڑے سانحہ سے بچا لیا ہے پٹوارن بننے کا سوچ ہی رہی تھی لیکن ان کی باتوں نے مجھے پٹوارن ہونے سے بچا لیا شکریہ میرے بھائی
زندگی بچا دی ہے
ان کا نام چاچا سجاول ہے یہ خان صاحب کے کوک تھے میں ان کو جانتی ہوں👍
ویسے تو لوگوں کے دلوں پہ راج نہیں کر رہا خان ہمارا
یاجوج ماجوج رات کو پی ٹی آئی کو ختم کر کے سوتے ہیں
صبح کی پہلی نیوز ہی پی ٹی آئی سے شروع ہوتی ہے اور سوتے بھی عمران عمران خان سے ہیں وقت ثابت کرے گا اور انشاءاللہ کر رہا ہے کہ ایک ایسا مرد مجاہد دلیر اور بہادر انسان 20 ویں صدی میں گزرا ہے جو وقت کے فرعونوں کے سامنے اکیلے ڈٹ کھڑے ہو کر ان کو ان کی اوقات یاد دلائی تھی جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی
مان لو خان ایک برینڈ ہے 🇧🇫✌️
صاحب نے کہا کہ کروڑوں پاکستانیوں کا ملک چھوڑنا.”برین گین“ہے۔ مان لیتے ہیں۔تو پھر انہی میں سے ایک اوورسیز پاکستانی پی ایچ ڈی نے پیغام بھیجا ہے:
”It’s over. ہم تنگ آ چکے ہیں۔ آپ کا بیانیہ اب ہم نہیں خرید رہے۔ یہ بوسیدہ ہو چکا ہے۔“-زورین نظامانی
#ItsOver
Super Alert 🚨🚨🚨
میرے خیال میں جنرلز نے اس آرٹیکل کو ایکسپریس ٹربیون سے ڈیلیٹ کروا دیا ہے - تابڑ توڑ قسم کا آرٹیکل ہے۔ اس کو پڑھیں اور آگے پھیلائیں۔ اتنا پھیلائیں کہ یہ آئندہ ڈیلیٹ کروانے سے پہلے سوچیں کے نقصان زیادہ ہو گا۔
Salute to Army Chief of Pakistan - The Field Marshal Hafiz Munir | But not the Bai'at like those Midgets...
کیا غضب کا شور تھا جب روح کی بولی لگی
دو ٹکے میں بک گئی غیرت بھرے بازار میں
جھڑ گئے پتے شجر سے قوم کی امید کے
دین کے عالم جھکے جب شاہ کے دربار میں
جنازے بڑے کرنے جوگی مسلم امہ کیا خالدہ ضیا کے جیل والے سترہ سال واپس لا سکتی ہے ؟ 🚨🚨🚨
خالدہ ضیا سترہ سال جیل رہی یہ عوام نہیں نکلی ۔
پارٹی توڑ دی ہر چیز چھین لی یہ عوام نہیں نکلی ۔
بیٹا سترہ سال باہر رہا یہ عوام نہیں نکلی ۔
جج مارے ،ناجائز لوگ مارے یہ عوام اس وقت بھی نہیں نکلی تھی ۔کیونکہ پاکستا�� کی طرح رجیم چینج ہر جگہ قابض تھی ۔
جب عوام نکلی بہت دیر ہو چکی تھی ۔
لیکن خالدہ ضیاکے جنازہ کا ریکارڈ قائم کرنے عوام نکل آئی ہے ۔😭😭🚨🚨
نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو پی ٹی آئی کی قیادت کی لال بتیوں کے پیچھے لگ کر تاریخ دن مہینہ کی کال کا انتظار کر رہے ہیں ۔؟