۹ مئی — عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ایک منظم عسکری سازش
خود ہی ۹ مئی فالس فلیگ آپریشن کی سازش رچا کے بے گناہ شہریوں کو ملٹری ٹرائل کے ذریعے جج، جیوری اور جلاد بن کر سزا دینا انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے
عالمی تنظیموں کو ملٹری ٹرائل کے نام پر کیے گئے انصاف کے قتل کا نوٹس لینا چاہیے!!
سوشل میڈیا سے خوفزدہ کیوں ہیں ؟
ایک بے زبان اونٹ کو سوشل میڈیا نے انصاف دلانے پر مجبور کردیا۔۔۔ عوام کے اس آخری سہارے کو کچلنے کیلیے 50 ارب کی فائر وال سے خاموش کیا جارہاہے
ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد جیت کر سیٹ عمران خان کو تحفہ دیں گے،
اس طرح کے ٹھگ اور فراڈیئے کہیں نظر آئیں تو ان کو دریا کی سیر کروائیں ،
ووٹ صرف خان کا
نواز شریف عمر کے اس آخری حصے میں جس طرح کا الیکشن لڑ رہے ہیں اسے 40 سال سے زائد سیاست کرنے والے کسی بھی سیاستدان کا بدترین انجام ہی کہا جا سکتا ہے۔یہ الیکشن نواز شریف کی سیاست کے منہ پر ایسی کالک ملے گا جسکی سیاہی سے تاریخ کی کتابوں کے کئی باب لکھے جائیں گے۔ عبرتناک
میرے غائب ہونے کے دوران کن دوستوں اور صحافیوں نے کیا کردار ادا کیا اس حوالے سے میں لاعلم رہا گزشتہ 3 دنوں میں میں نے کافی معلومات اکٹھی کی ہیں۔ کچھ دوستوں نے تو میرے لیے آواز اٹھانے کی بھاری قیمت بھی چکائی ہے۔ صرف لاعلمی اور صحت کے مسائل کی وجہ سے انکا شکریہ ادا نہیں کر سکا۔ انشاءاللہ سب کا مل کر شکریہ ادا کروں گا۔ جزاک اللہ