انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
تحریک انصاف کی پریشر کے بعد وفاقی حکومت نے سنجیدگی دکھائی ہے لیکن نہ رہا کرنے کا اختیار ہے اور نہ عمران خان سے ملاقات کرنے کا اختیار ہے جبکہ پی ٹی ائی وفد کے پاس لانگ مارچ ملتوی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ۔ ورکر و عوام تیاری پکڑیں ۔ لانگ مارچ ہو کے رہے گا ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
🆘 🆘 🆘 🆘 🆘 🆘 🆘
****انتہائی تشویشناک****
چند پوائنٹس:
۔ ہسپتال میں بریفنگ کے لیے اچانک بیرسٹرگوہر اور علامہ راجہ ناصر عباس بریفنگ لینے کے لیے چلے گئے اور اس کا اگلے دن عوام کو پتہ چلا اور وہ بھی ہسپتال کی میڈیکل رپورٹ سے، جب کہ یہ لوگ پارلیمنٹ میں محصور تھے۔
- کل علی امین گنڈا پور نے بیان دیا کہ محسن نقوی نے جتنی عمران خان کی رہائش کے لیے کوشش کی ہے اتنی کسی نے نہیں کی۔
- کل شیر افضل مروت اچانک سے کے پی ہاؤس پہنچ گیا
- پھر اچانک سے عمران خان کی بینائی جو کہ 85 فیصد چلی گئی تھی وہ 95 فیصد ٹھیک ہو گئی اور ان کو گھڑی کی سوئیاں تک نظر انا شروع ہو گئیں۔
- اج عمران خان کا پیغام بشرہ بی بی کے ذریعے باہر ایا کہ ان کی انکھ کی تکلیف میں کوئی کمی نہیں ہوئی جس کا مطلب ہے کہ سب اچھا ہے کہ تمام رپورٹس بشمول پارٹی لیڈران کے بیانات ( چاہے ان کو غلط معلومات بھی دی گئی ہوں) غلط تھیں۔
- آج محسن نقوی نے بیان دیا کے لیڈرشپ مطمئن تھی اور علیمہ خان ویٹو کرتی رہیں۔ جس کا مطلب کہ پارٹی قیادت اور محسن نقوی ایک پیج پر تھے۔ وہ محسن نقوی جس نے تحریک انصاف پر ظلم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
- انتہائی اہم نقطہ کہ عمران خان نے پارٹی کی بجائے بہنوں کو پیغام پہنچایا کہ انہیں شاید زہر دے دیا گیا ہے اور یہ مجھے مارنا چاہتے ہیں تو آپ بہنیں میرے لیے آواز اٹھائیں۔
تمام تر واقعات خاص کر گزشتہ چند دنوں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ عمران خان کا پارٹی لیڈران پر اعتماد کافی حد تک کم ہو چکا ہے اور ان کا واحد سہارا اب ان کا اپنا خاندان یعنی ان کی بہنیں ہی رہ گئی ہیں۔
عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں اور پارٹی قیادت اسٹیبلشمنٹ کے زیر اثر اس جعلی حکومت کی رپورٹس پر یقین کر کے ان کی تکلیف کو نظر انداز کر رہی ہے اور یہ انتہائی تشویش ناک ہے۔
عمران خان کی صحت کو اس طرح بالکل بھی نارمل نہیں لینا چاہیے۔ عمران خان کا واضح پیغام ان کی صحت کے حوالے سے بشرا بی بی کے ذریعے اب باہر ا چکا ہے اور اگر اب بھی قیادت نے کمزوری دکھائی تو اس کی ذمہ دار وہ خود ہو گی۔
A Govt Minister has tweeted that a medicial board is being set up for Imran khan. Secondly, we are hearing in news that Imran Khan is to be shifted to Al Shifa eye hospital in Rawalpindi.
Our demand has been clear from the beginning. Imran khan shall not be given any treatment WITHOUT the presence and approval of his personal doctors and family members.
We do NOT accept any medical board they set up and control!
We do NOT accept any reports or results they manufacture.
Our family is getting extremely worried as to why they are resisting the selection of specialists advised by Imran Khan’s personal doctors.
Why are they rejecting the supervision by Imran Khan’s personal doctors?
Why are they rejecting the presence of Imran Khan’s family members?
Why such fierce resistance?
Are they hiding something?
کل ہم نے وفاق اور پنجاب حکومت کو مطلعِ کر دیا تھا کہ وزیر اعلیٰ آج عمران خان صاحب سے ملاقات کرنے آئیں گے لیکن ہمیں کوئی response نہیں دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
🚨🚨 عظمی بی بی کے خاوند نے جب پوچھا کہ کیوں لے جا رہے ہو تمہارے پاس کوئ وارنٹ ہیں،تو آگے سے اغوا کار کہتے ہیں (اینوں وی پا لو) اور دھکا مار کر چلے گئے،سلمان اکرم راجہ
بریکنگ نیوز 🚨:سینئیر صحافی محمد مالک نے تہلکہ مچا دیا🔥
2 سے 3 سالوں میں 2 ہزار ارب سے زائد کی کرپشن، بیوروکریٹس، سیاستدانوں اور ٹھیکیداروں کی لسٹیں تیار. خان کی حکومت کے بعد انہوں نے قوم کے اربوں روپے کھا لیے
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
Uff such ruthlessness on part of Punjab police against an elderly woman - surely such violence is not needed even as state has monopoly over use of force.