اے میرے پیارے اللہ
کشمیر کو محفوظ رکھنا اور اسکا وہ حال ہونے سے بچانا تو پیپل پالٹی اور خاندان بھٹو نے کراچی اور سندھ کا کیا ہے۔ ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کے عوام کو بھی عقل سلیم عطا فرما کہ وہ ان سے محفوظ رہ سکیں
آمین
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 27 جولائی کو ان پہاڑوں کے درمیان تیروں کی بارش سے شیر کا ایسا شکار ہوگا کہ تاریخ یاد رکھے گی۔کوٹلی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کیلیے پیپلز پارٹی سب سے مقبول جماعت ہے، ہر سیٹ پر اتنے خواہشمند امیدوار تھے کہ ہم پریشان تھے، ہمیں یہ مشکل تھی کہ الیکشن کیلیے امیدوار زیادہ اور سیٹیں کم ہیں، پارٹی کو ہدایت دی کہ وفادار ساتھیوں کو ٹکٹ دینا ہے۔پچھلے الیکشن میں اکثریتی سیٹیں پیپلز پارٹی کو ملی تھیں، 6 ماہ سے یہاں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، جبکہ وفاق میں ہمارے دوست شہباز شریف کی حکومت ہے۔
#TOKAlert #Bilawalbhutto
پچھلے 18سال #کراچی پرمسلسل حکومت کر کے شہرکو تباہ حال کرنے والوں سےجب انکی کارگردگی پرسوال ہوتو گھبراہٹ میں زبان پرآخریہ ایک ہی نام کیوں آجاتا ہے؟ کوئی تووجہ ہوگئ۔
پیپلز پارٹی سےکوئی پوچھے کہ انہیں18 سال کراچی والوں کی زندگی “بہتر” بنانےسےکونسی "غیبی طاقت" روکتی رہی؟
🚨🚨🚨📢📢📢یہ کراچی یونیورسٹی ہے۔۔ پیپلز پارٹی کی نگرانی میں پاکستان توڑنے والے دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کی جا رہی ہے ۔۔
یہ کہنے کو طلباء ہیں ۔ اصل میں سندھو دیش لبریشن ارمی کے دہشت گرد۔۔ ان کو اگر یونیورسٹی سے اٹھایا جائے تو کمینے شور کریں گے کہ فوج اور ایف سی طلبہ پر ظلم کر رہی ہے۔
دنیا کے کس ملک میں اس غداری اور بغاوت کی اجازت ہے؟
پیپلز پارٹی 100 فیصد اس میں ملی ہوئی ہے۔
یہ پاکستان اور پاکستان ارمی پر دباؤ بڑھا رہے ہیں کہ ان کے اوپر سے مقدمات ختم کیے جائیں اور بلاول کو وزیراعظم لگایا جائے ورنہ یہ پاکستان ان دہشت گردوں کے حوالے کر دیں گے ۔۔
مکمل بلیک میلنگ ہو رہی ہے پیپلز پارٹی کی طرف سے۔ بلوچستان میں بھی پیپلز پارٹی یہی کھیل کھیل رہی ہے۔۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی۔
مشرقی پاکستان توڑ کر ان کا پیٹ نہیں بھرا۔۔
انہوں نے طریقہ سیکھ لیا ہے کہ اپنی وزارت کے لیے پاکستان توڑ دو۔۔
یہ وہ افغان ڈاکٹر ہیں جو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں اپنے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں مصروف تھے اور ایک سال سے زائد عرصہ قبل ویزوں میں توسیع کے لیے درخواست دی تھی جس کی وجہ سے انہیں منظور نہیں کیا گیا، بدقسمتی سے انہیں حراست میں لے لیا گیا اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ہتک آمیز عمل ہے!
آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔
دوسری طرف ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔
اس نے کہا:
“بھائی، آپ فوڈ کی ویڈیوز بناتے ہیں نا؟
میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔
میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔
اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔
والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچھ عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔
گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی لیموں اور کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔
لیکن آج بھی وہ صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔
پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔
اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
“بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟”
میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔
پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
“بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔
الحمدللہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔”
یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔
لوکیشن:
میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور
آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔
اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک بار ضرور اس بچے کے پاس جائیں۔
ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔
اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مقررہ مدت سے قبل 4 ہزار 722 ارب روپے کا قرض واپس کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ وزارت خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مالی سال 2026 کے دوران یہ قبل از وقت قرض ادائیگی پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اور مسلسل قرض واپسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 4 ہزار 722 ارب روپے کی قبل از وقت ادائیگی محض قرض کی جلد واپسی نہیں بلکہ مالیاتی نظم و ضبط، کم خطرے پر مبنی معاشی حکمت عملی اور قرضوں کے بوجھ میں کمی کی کوششوں کا اہم حصہ ہے۔
#TOKAlert #FederalGovt #LoanReturn
@Ommiyar کبھی کسی مولوی کے گھر والوں کی جہاد میں شہادت کا سنا ہے جو ساری دنیا کو جہاد میں بھیج کر شہادت کی نوید سناتے ہیں اپنے بچوں کو فرنگیوں کے ملک میں پروان چڑھاتے ہیں
🚨صرف ایران ہی اپنی قوم اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران نے قطر، کویت، بحرین، متحدہ عرب امارات، اردن، سعودی عرب، عراق اور عمان میں امریکی اڈوں پر بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل سے حملے کیے ایران کے علاوہ کوئی دوسرا ملک امریکہ پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کر سکتا
ہم سندھ والے اور خاص طور پر کراچی والے بھی یہی دعائیں مانگتے ہیں کہ اللہ ہم پر اپنا خاص کرم اور رحم فرمائے اور ان لٹیروں اور لٹیروں سے ہم سب کی جان چھڑانے اور مکمل امن فراہم کرنے آمین
Sindh Home Minister Zia-ul-Hasan Lanjar emphasized the use of technology to improve law and order and shared details of the measures being taken in this regard.
#Karachi#SindhPolice#TOKReports
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایکشن لیں، ہمارے بچے روز سڑکوں پر مارے جا رہے ہیں۔ یہی ہوتا رہا تو اس ملک میں کون رہے گا؟ ہم اربوں روپے کے ٹیکس بھرتے ہیں۔ اور یہ صدا پورے #کراچی کے عوام کی ہے۔
جن ممالک میں روزگار کے ویزوں کیکئے ہم پاکستانی ہر وقت لائن میں لگے رہتے ہیں، ویزوں میں تاخیر پر برہم ہوتے ہیں، انہی ملکوں کے خلاف حملوں پر ہم کتنے خوش ہو رہے ہیں، یہ منافقت نہیں تو کیا ہے؟
۔ منور چورنگی۔ پہلوان گوٹھ۔ جہانگیر روڈ اور ایسے سارے منصوبوں اور آنے کے تمام متاثریں کو اس صبر کے بدلے جو ان لوگوں نے کیا ہے بلکہ ابھی تک کررہے ہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائا۔
ہماری آنے والی نسلوں کو ان ترقیاتی منصوبوں اور ان ٹیلنٹڈ حکمرانوں سے محفوظ رکھ۔ امین
آج کے دور کی دعا
اے اللہ ہم کراچی والوں کو پیپل پالٹی ، بھٹو اور میر کراچی کے تجربوں سے بچا۔ اور ان منصوبوں کی کرپشن سے ہم کو محفوظ رکھ۔ ان کے ترقیاتی منصوبوں سے ہمیں محفوظ رکھ اور یونی ورسٹی روڈ۔ منور چورنگی۔ پہلوان گوٹھ۔
جاری ہے
یعنی مسکن سے گرا تو یونیورسٹی روڈ پہ اٹکا۔
باہر والے کراچی والوں کے خوف اور صبر شکر کی عادت سمجھ ہی نہیں سکتے ۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے 19 سال نے ہمیں "ڈیولپمنٹ ترقی ٹراما " دیا ہے ۔۔ ہم صرف جو ہے اسکو گزارے لائق کرنے پہ گزارا کرلینگے، ہمیں پیپلز پارٹی کرپشن فنڈ کی ترقی کے لیے اپنی زندگی میں مزید فالتو کے انڈرپاس برج کی اذیت نہیں کھیلنی ٹینڈر کھولو اپنا حصہ لو اور جان۔چھوڑو🙏🏻