اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔

ہمارے خاندان کی دیرینہ رفیق، گوجرانوالہ کی دلیر بیٹی، پیکر صبر و وفا محترمہ زبیدہ احسان چوہدری کا آج قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے، اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
پنجاب میں لاتعداد بچے کہیں ہوس، کہیں بوسیدہ چھتوں، کہیں استمعال شدہ سرنجوں سے موت کی وادی میں جا رہے ہیں۔ "سب کی ماں " ہونے کی جھوٹی دعویدار #MadamThiefMinister ان سب بچوں کی ماوں کی مجرم ہے۔

اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدیوں کا فلمی فرار! لگتا ہے جیل انتظامیہ کو بتایا ہی نہیں گیا کہ PM عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ بھی کوئی قیدی موجود ہیں۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں زمین پر آچکی ہیں لیکن فارم 47 کی ظالم حکومت عوام کو کوئی ریلیف دینے کیلیے تیار نہیں۔مہنگائی آسمانوں کو چھو رھئ ھے غریب لوگوں کا گزر بسر محال ھو چکا ھے بازاروں میں اشیاء خورد و نوش پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں حکمران اپنی لوٹ مار میں مصروف ھیں غریب طبقہ پس کے رہ گیا ھے ۔