سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہناہے کہ عدالت کا حکم نہ ہوتا تب بھی عمران خان کو صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں، سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی اپنے موقف پر قائم ہے، نئے صوبوں سے مطعلق فیصلا پارلیمنٹ اور عوام کو کرنا ہے,
@sharjeelinam@BBhuttoZardari
گھروں اور کاروبار مین پانی داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ے حکومت فوری اقدامات کرے راولپنڈی کے متاثرہ شہریوں اور تاجروں کو فوری امداد اور نقصان کا ازالہ فراہم کیا جائے
ندیم افضل چن پی پی صدر پنجاب
@NadeemAfzalChan
پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے پنجاب حکومت کی نااہلی کا پول کھول دیا.
راولپنڈی میں بارش سے تباہی، حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،ندیم افضل چن
راجہ بازار کو ماڈل بازار بنانے پر کڑوروں روپے لگا کر نمائشی پروگرام کرنے والوں کی ایک بارش نے حقیقت آشکار کردی ،ندیم افضل چن
راولپنڈی میں بارش نے تباہی مچا دی، لوگوں کے گھر اور کاروبار متاثر ہوئے،ندیم افضل چن
راجہ بازار کے گوداموں میں پانی داخل ہونے سے تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، ندیم افضل چن
حکومت سو رہی ہے اور عوام اپنی جمع پونجی ڈوبتے ہوئے دیکھنے پر مجبور ہیں، ندیم افضل چن
راولپنڈی کے تاجروں کا کروڑوں کا نقصان کس کی ذمہ داری ہے؟ حکومت جواب دے، ندیم افضل چن
نکاسی آب کے مؤثر انتظامات نہ ہونا حکومتی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، ندیم افضل چن
عوام کو مشکل وقت میں ریلیف دینے کے بجائے حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، ندیم افضل چن
گھروں اور کاروبار میں پانی داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، حکومت فوری اقدامات کرے، ندیم افضل چن
کشمیر اور کراچی کو بھی پنجاب جیسی صورتحال سے دوچار کرنے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے؟، ندیم افضل چن
کشمیر ہو یا کراچی، عوام کو محفوظ بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، انہیں لاوارث نہیں چھوڑا جا سکتا، ندیم افضل چن
ہم حکومت سے پوچھتے ہیں: حکومت کہاں ہے؟ متاثرہ عوام کو جواب چاہیے، ندیم افضل چن
راولپنڈی کے متاثرہ شہریوں اور تاجروں کو فوری امداد اور نقصان کا ازالہ فراہم کیا جائے، ندیم افضل چن
حکومت اعلانات اور تشہیر کے بجائے عملی اقدامات کرے، متاثرین کو فوری ریلیف دیا جائے، ندیم افضل چن
عوام کے ٹیکسوں سے چلنے والی حکومت مشکل وقت میں عوام کے ساتھ نظر آنی چاہیے، ندیم افضل چن
کروڑوں کا نقصان ہو گیا، گھر ڈوب گئے، کاروبار تباہ ہو گئے، مگر حکومت کہاں ہے؟ ندیم افضل چن
حکومت عوام کے صبر کا مزید امتحان نہ لے، متاثرین کی فوری داد رسی کی جائے، ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan
NJV Government Higher Secondary School Karachi reflect the Sindh Government’s commitment to quality education improve infrastructure and a safe learning environment. Modern facilities are creating better opportunities for student and shaping a brighte future
#سندھ_تعلیم_میں_آ_گے
Deeply saddened by the tragic terrorist attack on the shuttle train in Quetta that claimed precious innocent lives, including women, children, and security personnel. My heartfelt condolences to the families of the martyrs and prayers for the swift recovery of the injured.
Pakistan has paid immense sacrifices in the fight against terrorism and remains unwavering in its resolve to eliminate every force threatening our peace and stability. Our brave security forces and institutions will continue their efforts until terrorism is completely defeated. The enemies of humanity will never succeed in weakening the spirit of Pakistan.
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمنٹ کے نظام اور جمہوری عمل کو عزت دی ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ پارلیمنٹ مؤثر اور فعال ہو، کیونکہ یہی عوام کی آواز کا سب سے بڑا فورم ہے۔
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
تھر کے عوام کو دل کے امراض کا مفت، جدید اور معیاری علاج فراہم کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے مٹھی، تھرپارکر میں سندھ ادارہ برائے امراضِ قلب (SICVD) قائم کیا۔
اب تھر کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے کراچی یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑتا، بلکہ جدید طبی سہولیات اور ماہر ڈاکٹرز کی خدمات انہیں اپنے ہی علاقے میں میسر ہیں۔
یہ اقدام اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ ہر شہری کو، چاہے وہ کسی بھی علاقے سے تعلق رکھتا ہو، صحت کی معیاری سہولیات بلاامتیاز اور مفت فراہم کی جائیں۔
#HealthForAll
#SICVD
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری کی جانب سے میاں عامر حسن کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن کی تقرری
اسلام آباد: 18 آگست 2026 پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے بیرسٹر میاں عامر حسن کو پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کا رکن مقرر کر دیا ہے۔
پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بیرسٹر میاں عامر حسن کی بطور رکن سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔
جاری کردہ:
سیاسی سیکریٹری برائے صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز
رخسانہ بنگش
@AAliZardari@barristeraamir
President @AAliZardari meeting Chief Minister Balochistan @PakSarfrazbugti at Aiwan-e-Sadr. PPP Women’s Wing President @FaryalTalpurPk and former Balochistan minister Mir Ali Hassan Zehri also present.
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔
صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ۔
بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے مؤثر روابط ضروری ہیں: صدر زرداری
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑے صوبہ خصوصی توجہ اور وسائل کا حقدارہے: صدر زرداری
بیرونی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششیں ہر قیمت پہ ناکام بنائی جائیں گی: صدر زرداری
وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا: صدر زرداری
پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور اور بلوچستان کے سابق وزیر میر علی حسن زہری بھی ملاقات میں موجود تھے۔
President of the Islamic Republic of Pakistan, Asif Ali Zardari’s message on the occasion of World Humanitarian Day - August 19, 2026.
Read More: https://t.co/k0rZW0ucOb
پاکستان پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ پارلیمان فعال ہوجائے، خواہ آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہو یا پھر حکومت سے عوام نے آپ کو یہاں منتخب کرکے ایک ذمہ داری سونپی ہے اور اس ذمہ داری میں ایک رکاوٹ ہے کہ اپوزیشن کے اراکین نے پارلیمان کی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا مگر پارلیمان کو اگر فعال دیکھنا ہے تو اپوزیشن کو اس فیصلے پر نظرثانی کرنی پڑے گی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات کررہے ہیں، اس موقع پر دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود ہیں
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari calls for stronger mechanisms to monitor compliance with the decisions and recommendations of Federal Tax Ombudsmen, stressing that relief provided to complainants should be meaningful and effective, while talking to Federal Tax Ombudsman Mr. Zafar-ul-Haq Hijazi, who called on him at Aiwan-e-Sadr today to present the Annual Report 2025.
Read More: https://t.co/UvgzXNnova
President @AAliZardari stresses the need to strengthen internal processes and monitoring mechanisms to ensure that complaints of workplace harassment are resolved promptly and efficiently, while receiving the Annual Report 2025 of the Federal Ombudsperson Secretariat for Protection against Harassment (FOSPAH) from Ombudsperson Ms. Fauzia Viqar at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/9cQdM0sqO6
President @AAliZardari receiving the Annual Report 2025 of the Federal Ombudsperson Secretariat for Protection against Harassment (FOSPAH) from Ombudsperson Ms. Fauzia Viqar at Aiwan-e-Sadr.
President @AAliZardari has asked Banking Mohtasib Pakistan, Sirajuddin Aziz who called on him at Aiwan-e-Sadr and presented the Banking Mohtasib’s Annual Report 2025, to expand public awareness about its services to help banking customers protect themselves against fraudulent activities.
Read More: https://t.co/YzpsJ9IOKn