@Hurain_5 انہوں نے اپنا قرض کیا مانگا سارے پٹواری ان کے خلاف ہوگئے اور کیوں ہمارے حکمرانوں کے تعریفیں کرنے لگا کہ یہ سب کھچہ ہماری دلیری کا شاخسانہ ہے۔بھائی تین دفعہ رول بیک کیا اب وہاں حالات اچھے نہیں تو اپنا قرض مانگ رہا ہے زبردستی تو نہیں کررہا ۔
@JunaidAkbarMNA کاش کے کھبی عمران خان کے رہائی کے لئے بھی بورڈ بنتا ۔اپ لوگ بھوک ہڑتال کرتے اسمبلی میں روز احتجاج کرتے یا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیتے کھچہ تو ایسا کرتے کہ ورکرز سمجھتے کہ ان کو بھی احساس ہے ۔
@CSKPOfficial
سر جی دانش آباد نعمت محل چوک سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی طرف جانے والا روڈ ہسپتال کے قریب انتہائی خراب ہیں بڑے بڑے کھڈے پڑے ہیں ۔پانی ایسے کھڑا ہے جیسے تالاب ہو۔ساتھ میں سڑک کے دونوں جانب کوڑا کرکٹ اور مٹی کے ڈھیراں ۔
۱۴ مارچ ۲۰۲۳ — زمان پارک پر ریاستی طاقت کا وہ حملہ جسے قوم کبھی نہیں بھولے گی۔
یہ آغاز تھا اس خاموش انقلاب کا جس نے طاقت کے ایوان دہلا دیے تھے۔ قوم آج بھی اپنے لیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے اور ہماری جنگ جاری ہے!
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
عمران خان کا 50 لاکھ گھر منصوبہ
عمران خان کے بنائے 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ کھنڈر بن گیا... 31 ارب کا یہ منصوبہ عمران خان کے دور حکومت میں شروع کیا گیا تھا ان غریب لوگوں کیلے جن کے سروں پر چھت نہیں..
آج ان گھروں کا کیا حال ہے اور موجودہ رجیم حکومت اس پر کیا کام کر رہے ہیں اردو پوائنٹ کی رپورٹ...
وہ لمحہ جب آج کے دن 14 مارچ 2023 کو غیر قانونی طور پر زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر پر حملہ کیا گیا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
آج ایران کیخلاف ووٹ دے کر اس رجیم نے ثابت کردیا کہ یہی یہودی لابی ہیں اور عمران خان کو اسی لئے مقید کیا گیا کہ یہودی لابی کے کٹھ پتلی حکومت میں بٹھائے جا سکیں!
#FreeImranKhan
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
ہمیں خدشہ ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کے ساتھ کچھ غلط کرنے جا رہے ہیں۔
ملاقاتیں بند، علاج کی سہولت بند، آپ سب آواز اٹھائیں کہ کل شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیں
@Sajid255gb@SabeeKazmi786 آپ کے لیڈر کے بچے نے تو مکہ معظمہ میں فلیٹس لئے ہیں شاید ۔اور وہ وہاں رہ رہے ہیں ۔وہ بھی یہودیوں کے سرزمین میں رہ رہے ہیں ۔اور وہاں کے کھاتے پیتے ہیں ۔