نئی بھرتی کے ساتھ ساتھ ریشنلائزیشن بہت ضروری ہے۔ایک ہائی سکول میں پرائمری سیکشن میں 9 اور ایلیمنٹری سیکشن میں 15 سرپلس ہیں ۔اگر ان 24 سرپلس ٹیچرز کو ضرورت والی جگہ بھیجا جائے تو 24 سکولوں میں ٹیچرز کی کمی کا مسلہ حل ہو سکتا ہے
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab@Govt_SCH00L
1. Tomorrow on radio I will share the letters exchanged between me and the prime minister of Pakistan. In the hour of desperate need I reached out in the hopes that some sort of leadership could be found to help us do the impossible. @ImranKhanPTI Con’t
Families of these teachers have suffered an unbelievable loss. I have directed the Department to contact the families and do everything possible for them. They are all in my prayers.
This is how pathetic journalism is in our country. They hardly do their due diligence and start commenting on things. This book was printed by Oxford and NEVER got NOC from Punjab Curriculum Textbook Board. No NOC means breaking the law.
اونٹاریو کے علاقے لنڈن میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان کینیڈین خاندان کے قتل پر بے حد افسردہ ہوں۔ دہشت گردی کا یہ قابل مذمت اقدام مغربی ممالک میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کی علامت ہے جس کے (اسلاموفوبیا) تدارک کے لئے عالمی برادری کی جانب سے کلی طور پر اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
آئیں دنیا کو دکھا دیں کتنا پیارا ہے پاکستان
دنیا کا سب سے بڑا قلعہ جو چونے کے پتھروں سے بنایا گیا تھا
قلعہ رانی کوٹ
جامشورو سندھ
یہ قلعہ جامشورو سے30 کلومیٹر دور 1822ء میں تعمیر ہوا جو 26 کلومیٹر پہ محیط ہے اسےعظیم دیوارِ سندھ بھی کہا جاتا ہے
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ایک نیوز چینل، 24 نیوز کا حال۔ لیکن آج ان کے خلاف کوئی کارروائی ہو گئی تو آزادی صحافت پر حملے کا رونا شروع کر دیں گے۔
آج وقت ہے کہ آئیے #Ban24News کا ٹرینڈ چلائیں اور اپنی آواز اعلی حکام تک پہنچائیں، کم از کم اس چینل کے حکام تک تو آواز پہنچے
پنجاب حکومت کے گریڈ 1 سے 19 تک کے وہ ملازمین، جن کو تنخواہ کے علاوہ کوئی الاؤنس نہیں ملتا تھا، انہیں ہم نے اگلے ماہ سے 25 فیصد ماہانہ سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مختلف محکموں میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم ہو اور ان کی معاشی حالت میں بہتری آئے۔