5 اگست کا ڈریس
خان کی جیل میں تین سال مکمل ہونے
کی خوشی میں عسکری سی ایم کا ڈریس کوڈ
ملک بھر سے بہترین گانے والے اور ناچنے والوں
دعوت دے دی گئ ھے رقص و سرور کی محفل
رات بھر جاری رہیگی۔
@SohailAfridiISF
اگر پیٹرولیم کی قیمتیں روز بڑھانے سے بھی تسلی نہ۔ہوئی ہو تو دن میں 5 مرتبہ ہر اذان کے بعد مساجد سے قیمت بڑھانے کے اعلان کروا دیا کرے ..
اور ایمرجینسی ضرورت ہو تو تہجد کے وقت بھی اہک بار بغیر اذان بڑھا لیا کرے
یہ قوم نہیں پولٹری کی مخلوق ہے کچھ نہیں بولے گی۔ تسلی سے ذبح کریں
مجھے ایک حکومتی شخصیت نے بتایا کہ ہم جان بوجھ کر حالات کو اس نہج پر رکھ رہے جہاں لوگ صرف فکر کریں تو یہ کریں کہ ہم نے اپنا چولہا کیسے چلانا ہے اگر ہم نے غریبوں کو سکون دے دیا تو یہ لوگ تحریک انصاف کے دھرنے میں جا کر بیٹھ جائیں گے۔
صدیق جان
کسی بھی ملک میں انقلاب کی سب سے بڑی وجہ اس کی عورت ہوتی ہے جو مضبوطی سے مرد کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے ماں، بہن، بیٹی یا بیوی کی صورت میں اور مرد کے لیے ڈھال کا کام کرتی ہے۔
پاکستان کی تمام عورتوں کو شانہ بشانہ اپنے بھائیوں کے چلنا ہوگا
پاکستان کو عمران خان کو آپ کی سخت ضرورت ہے🙏
اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
رہنماء تحریک انصاف ملک بدر زمان اعوان کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ان کو 4 دن سے غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے۔ملک بدر کہاں ہے ؟؟
اس قید کا مقصد نوجوانوں کے حوصلے کو پست کرنا ہے۔ وہ کپتان کا ٹائیگر ہے اور ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کرے گا۔ جیت حق سچ کی ہوگی۔
ان شاءاللہ
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🚨
پی ٹی آئی کی قیادت نے کیوں (26نومبر کی شہادتوں کے حوالے سے) بیان حلفی لکھ کر عدالت میں جمع نہیں کروائے۔
کیوں پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے اپنے کارکنوں نے ساتھ یہ حرکت کی ہے کہ جج لکھ رہا ہے کہ کوئی گواہ نہیں ہے