"اگر آج سپریم کورٹ اس سب ڈرامے اور دھوکے بازی پر خاموش رہی تو پھر سب کچھ ایک پلان کے تحت کیا گیا تھا۔"فریال گل عباسی
@FaryalGulAbbas2
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
خان، قوم راضی ہے آپ پر۔ آپ نے دلیری کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ اس وقت بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ان حرام زادی لیڈرشپ کا کیا فائدہ ھے
خان بہنوں کی آنکھوں سے بہتی ہوئ آنسو
ظلم کی ساری داستان بتارہی تھی کے خان کے ساتھ ظلم کی انتہا کردی گئ اور یہ لیڈرشپ اب
بھی 27 ستمبر کی رٹ لگاکر بیٹھی ھے۔
خان ابھی بیمار ھے تکلیف میں ھے پھر بھی
27 ستمبر کا نعرہ کیوں لگارہی ھے؟
#releaseimrankhan
"عمران خان کل 1332 دن کے لیے وزیراعظم رہے اور آج تک انہیں 1110 دن جیل میں ہو چکے ہیں۔ ملک کی تاریخ میں اتنے عرصے کے لیے وزیراعظم رہنے والا کوئی شخص جیل نہیں گیا۔ شاید حکومت چاہتی ہے کہ عمران خان اس معاملے میں بھی کپتان ہی رہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اب حکومت کے چاہنے یا نہ چاہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا"۔حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"عمران خان کو شفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز لے جایا گیا، جہاں انہیں اندھیرے میں گاڑی سے اتار کر او پی ڈی میں بٹھایا گیا۔ عمران خان نے ملاقات کے دوران سر میں مسلسل درد، ادویات اور جیل میں طبی شکایات نظرانداز کیے جانے کا ذکر کیا اور بار بار کہا کہ “میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، باہر بتاؤ۔” ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آپ خاطر جمع رکھیں
جب وقت بدلے گا تو ہم یہی جیل مینول ہو بہو لاگو کریں گے سب قیدیوں پر بھی اور سب پلیٹلیٹس سے گرے بد نیتوں اور کم طرفوں پر بھی
وقت کا انتظار کرو
ن لیگ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے، اور یہ غلطی نواز شریف کی وجہ سے ہوئی ہے۔ پہلے یہ تھا کہ عمران خان پر سارا ظلم اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہے، لیکن نواز شریف نے ہسپتال منتقلی کے معاملے میں گھٹیا کردار ادا کرکے ثابت کیا ہے کہ نواز شریف اس ظلم کا بہت بڑا خواہشمند ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 عمران خان نے غصے سے کہا، اگر کسی نے میرے Behalf پر کوئی کمٹمنٹنس دی ہیں، تو میں اسکو نہیں چھوڑوں گا۔ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ میں لفظ NRO اپنے نام کے ساتھ کسی صورت نہیں جڑنے دوں گا۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام