حضور علیہ الصلوۃ السلام کا ارشاد مبارک ہے:
" بے شک اللہ تعالٰی کے وہ بندے بھی ہیں جن کے بدن دنیا میں اور دل زیر عرش رہتے ہیں"-
سرالاسرار، ص 75
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilaniRA#SirUlAsrar#TheSecreteOfSecretes
" جو آدمی معرفتِ الٰہی کے کمال و تمامیت پر پہنچ جائے وہ ہر وقت تصور اسم اللہ ذات اور ذکر اللہ سے قرب اللہ توحید کی حضوری میں غرق ہو کر فنا فی اللہ رہتا ہے ـ"
اسرار القادری
ص نمبر 88
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/7J0fnXz67q
https://t.co/qtNMesUMnz
اے باھو ! فقر کیا چیز ہے؟ فقر وہ چیز ہے کہ جس سے خودی ( انائے نفس ) فنا ہوتی ہے۔
عین الفقر، ص 379، حضرت سلطان باھو ( رحمۃ الله علیه)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
حضرت سلطان باھوؒ نے مرنے سے پہلے مرنے کی حقیقت کو بیان کیا کہ جو لوگ اس ظاہری موت سے پہلے باطنی موت کے مرحلے سے گزر جاتے ہیں، وہی حق کے راز کو پہچانتے ہیں-
ایہہ تَن ربّ سَچّے داحُجرا وِچ پَا فَقیراجَھاتی ھو
https://t.co/plX1yPnvzb
#Mirratularifeeninternational#Islaheejamaat
O believers! Do not take My enemy and your enemy as trusted allies,
اے ایمان والو! تم میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بنائو ۔
(سورۃ الممتحنہ، آیت : 01)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
#Quran#AyatQuran#Quranrecitation#islamicpost
پس غفلت از خدا دوری سر گناهِ کبیره است
کبیر ترین گناہ خدا ( تصورِ اسم اللّهُ ذات) سے غفلت و دوری ہے۔
امیرالکونین، ص 42، 43
از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#AmeerUlKonain#TheRulerofWorlds
https://t.co/07lrxGSPow
نبی کریمﷺ کو غیب کا علم ۔۔ زمین و آسمان کے راز کیسے معلوم۔۔؟
رسول اللہ ﷺ نے قرب قیامت کی کیا نشانیاں بیان فرمائیں؟
نبی کریم ﷺ کی وہ پیشین گوئیاں جو آج کے دور میں سچ ثابت ہو رہی ہیں
خصوصی لیکچر: نبی کریم ﷺ کا علم غیب اور سچی پیش گوئیاں، جو حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئیں
سننے کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/BgW7um2Eep
شہبازِعارفاں، سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی(قدس اللہ سرّہٗ) کی ذات مقدسہ ایک ایسا چمکتا آفتابِ فکر و عمل تھی کہ آپؒ کی حیاتِ مُبارکہ کو جس پہلو سے بھی دیکھا جائے، سُنتِ نبوی (ﷺ) کا عکسِ جمیل ہی نظر آتی ہے-
ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور اکتوبر2018ء
#SultanUlFaqr
A Beautiful Saying of Shaykh Abdul Qadir Jilani (RA)
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ کا خوبصورت قول
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#Sufism
در معرفت کسی معروف گردد
بسِرّ وحد تش مکشوف گردد
جو آدمی صاحبِ معرفت ہو کر معروف (فنا فی اللّهُ) ہو جاتا ہے اُس پر وحدتِ حق کا بھید کھل جاتا ہے۔
عین الفقر، ص 132، 133
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#AynAlFaqar#EyeOfSpirtualExcellence