مراد علی شاہ تم 18 سال سے مستقل کراچی پر مسلط ہو
اور پینتیس ہزار ارب روپے ڈکارگئے۔
تم نے دبئی کی ایما پر کراچی تباہ کیا۔۔۔۔
کراچی کی تباہی وبربادی دیکھ کر کراچی والوں کو کتنا افسوس ہوتا ہوگا
اس کا تمھیں اندازہ نہیں کیونکہ تم یہاں کے مقامی نہیں ہو
کراچی کے تمام منصوبے جو مشرف دور میں بنے
3 سگنل فری کوریڈور
شاہراہ فیصل فلائی اور
کارسازفلائی اور
ناظم آبادانڈر پاس
لیاقت آبادفلائی اور
لیاری ایکسپریس وے
لیاری میں پانی پہنچنا
سمیت لاتعداد منصوبےشامل ہیں
کسی ایک کا سیاسی نام نہیں
مگر یہاں
بیت الخلا پر بھی بھٹو لکھ دیں بس چلے تو🤓
سندھ سولڈ ویسٹ کی زمہ د اری ھے کہ شہر سے کچرے کو اٹھا کر شہر سے باہر ڈمپ کرنا
لیکن کرپشن اور نااہلی کہ شہر کے بیچ میں ہی ڈمپنگ پوائنٹ بنادیا ھے
پٹرول کا بل جام چکری تک کا بنا رہے ھیں ھوں
پیرس کا میئر کی سرپرستی میں تباہ برباد کردیا شہر کو
#انتظامی_یونٹ_ناگریز ہے
ویٹا چورنگی کے قریب کھلے نالے میں ایک بزرگ شہری اپنی بائیک سمیت جا گرے۔۔۔ مئیر ,ٹاون ناظم، وزیر بلدیات ، وزیراعلی ، صدر سب متعصب PP۔۔
مگر عوام کا کوئی پرسان حال نہیں خدارا اس سے پہلے کہ کوئی مزید جانی نقصان ہو ان کھلے نالے کی دیواروں کا تعمیراتی کام کیا جائے شکریہ !
کراچی کو تباہ کرنے والا بھٹو اور اسکی بے بی بلاول ہیں
کراچی جو روشنیوں کا شہر تھا۔۔
اندھیروں کا شہر بھٹو نے بنایا۔۔
دبئ کو ترقی دینے کے لیے ایک سازش کے تحت کراچی کو برباد کیا گیا
گھر کو آگ لگ گئی لاڑکانہ کے چمار سے
یہ روڈ ایسی ہے کہ جانور بھی چلنا پسند نہ کریں۔۔۔
مگر کراچی کی عوام کے لیےPP کے متعصب وڈیروں نے BRT پر ایسی کھڈہ سڑک بنائی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔۔
اسلیے شہری اس روڈ پر چلتے ہوے احتیاط کریں۔
#بااختیار_کراچی
سندھ کے غیور عوام اب کھوکھلی لفاظی نہیں بلکہ 18 سالہ کرپشن اور محرومیوں کا حساب مانگ رہے ہیں، مظلوم عوام بہت جلد اس جاگیردارانہ سیاست اور کرپٹ اشرافیہ کو مسترد کر دیں گے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان
@ZahidMansori#MQMPk
@KamranTessoriPk@noorjahan110 ماں کے دنیا سے چلے جانے سے ذیادہ دکھ اور کوئی نہیں، جب تک میری والدہ حیات تھیں میں اس دکھ کو نہیں سمجھ سکتا تھا، اس ناقابلِ تلافی نقصان کو سہنے کا اللہ تعالیٰ آپ کو حوصلہ عطا فرمائے اور والدہ گرامی کے درجات کو بلند ترین فرمائے اور روز محشر شفاعتِ محمد و آل محمد عطا فرمائے آمین
مرتضی وہاب،
اب تم "کراچی کو حق دو" جیسے بینرز لگانے پر پرنٹنگ پریس اور دکانیں سیل کراو یا "کراچی کو صوبہ بناو" تحریک چلانے پر اپنی زر خرید نسل پرست سندھی پولیس کے ذریعہ غداری کے مقدمات درج کراو۔۔۔ اہلیان کراچی تمہاری دھونس، دھمکی اور دہشت گردی سے نہ ڈریں گے اور نہ حقوق پر کوئی سمجھوتہ کریں گے۔
کراچی شہر پیپلز پارٹی کے مظالم سے کئی دہائیوں سے نبرد آزما ہوتا آ رہا ہے اور ہر بار بدترین ریاستی آپریشن اور جبر کے باوجود یہ شہر "فاتح" ہو کر ہی نکلا ہے۔
کراچی بہت جلد تمہاری "بدترین آمریت" سے آزاد ہو کر رہے گا۔
#Karachi #Pakistán #Sindh #حافظ_قوم_کا_محافظ
#NehalHashmiMeetsPresident
#ISPR #PakPrideFMAsimMunir
#loadshedding
دو دن پہلے بختاور بھٹو نےٹویٹ کیا میرے ابو کا پاکستان کے علاوہ نہ کہیں کوئی بینک اکاونٹ ہے نہ کوئی جائداد۔
اب دبئی پراپرٹی لیکس کی تفصیلات دیکھیں 11 ارب ڈالر میں سے 7 ارب ڈالر زرداری کے نام پر نکل آئے۔
یہ وہ پیسہ ہے جو کراچی پر لگنے کی بجائے دبئی گیا ہے۔
ناصر حسین شاہ صاحب،
سندھ کی "انتظامی تقسیم" کوئی سیاسی مطالبہ نہیں اور نہ ہی یہ صرف کاروباری برادری کا مطالبہ ہے۔
یہ کراچی اور شہری سندھ میں بسنے والے کروڑوں افراد کا مطالبہ ہے کہ جنہیں پیپلز پارٹی نے بنیادی حقوق، وسائل، اختیار اور سہولتوں سے محروم رکھا ہوا ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما اس غم میں ہرگز دبلے نہ ہوں کہ ملک میں اگر 12 نئے صوبے بن گئے تو چیف منسٹر ہاوسز، گورنر ہاوسز، سیکریٹریٹس اور ہائیکورٹس کے لئے پیسہ کہاں سے آئے گا۔
انتظامی یونٹس کے قیام کے مطالبے پر آپکا غم ، غصہ اور ردعمل صرف اسلئے اسقدر شدید ہے کیونکہ "سندھودیش کی سلطنت اور بادشاہت" آپکے ہاتھوں سے نکل جائے گی اور کھربوں روپے کی سالانہ کرپشن/ خرد برد سے ہاتھ دھونے پڑ جائینگے۔
#Karachi #Sindh #Pakistan #Punjab #Balochistan #KPK
طالبان ترجمان سہیل آفریدی کے لیے بری خبر طورخم بارڈر پر کسٹمز حکام کی بروقت کارروائی، اسلحہ سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
افغانستان سے آنے والے ٹرک کی تلاشی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور چرس برآمد 💥
"یہ خاتون، دیگر چند لوگوں کی طرح، میرے ساتھ غیر ضروری قربت بڑھانے کی مسلسل کوشش کرتی رہیں۔ میں نے اُن کے انداز، رویّے اور پیغامات سے یہ محسوس کیا کہ معاملہ یا تو کسی 'ہنی ٹریپ' جیسا ہو سکتا ہے یا پھر کم از کم ایسا تعلق ہے جس میں شرافت اور وقار کی کوئی گنجائش نہیں۔ چنانچہ میں نے اپنی عزتِ نفس اور ذمہ داریوں کے پیشِ نظر انہیں واٹس ایپ اور تمام فورمز پر بلاک کر دیا۔
اس کے بعد سے وہ مسلسل ناروا زبان استعمال کر رہی ہیں۔ میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ انسان کو اپنے اطوار اور اپنے الفاظ سے پہچانا جاتا ہے۔ جو لوگ خود کو باوقار سمجھتے ہیں، وہ دوسروں کی حدود کا احترام کرتے ہیں اور ایسی حرکات کو زمانۂ جاہلیت کا حصہ سمجھتے ہیں۔ میں کبھی بھی ایسے تعلقات یا ایسی گفت گو کا حصہ نہیں بن سکتا جو میرے کردار، میری ذمہ داری یا میرے عہدے کے شایانِ شان نہ ہو۔"
#کراچی شہر کو آج باقاعدہ منصوبہ بندی کی تحت، یرغمال بنا کر توڑ پھوڑ اور خوف ہراس پھیلایا گیا ہے۔ چند دن سے سندھ کے حکمرانوں نے جو لسانئ کارڈ لھیلنے والے بیانات دہیے آج سے اسکے نتائج سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں۔
@OfficialDGISPR